@ptiofficial: یہ حکومت غیر قانونی ہے۔ یہ نہ جیل رولز کو فالو کر رہی ہے، نہ یہ عمران خان کے ساتھ جو ٹارچر کیا جا رہا ہے اس کو ختم کر رہی ہے ۔ یہ عدالتی احکامات کے باوجود یہ سارا کچھ کر رہے ہیں ۔ آج دیکھتے ہیں کہ ہائی کورٹ نے بھی آرڈر دے دیا جیسے کہا کہ جو سپریم کورٹ نے دیا ۔ اہمارے وکیل نے رجسٹر مانگا ہوا ہے ان کا کوئی نمبر ہوتا ہے اس رجسٹر کا جس کے اندر ساری تفصیلات ہوتی ہیں ان کا جب چیک اپ ہوتا ہے اس کا روزانہ کا ریکارڈ درج ہوتا ہے علیمہ خان #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا .