@ninawa_azadari: مولا امامِ زمانہ (عجل)! نہ جانے کب وہ دن آئے گا جب یہ دعا صرف ہماری زبانوں پر نہیں، بلکہ آپ کے ظہور کی خوشخبری بن کر ہمارے سامنے ہوگی… 🥺💔 مولا! ہم گناہ گار سہی، کمزور سہی، مگر دل آج بھی آپ کی محبت میں دھڑکتا ہے… بس اتنی دعا ہے کہ جب آپ آئیں تو ہمیں اپنے چاہنے والوں میں ضرور پائیے گا۔ 🤲🏻🥹 اللّٰهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ… یہ صرف دعا نہیں… اپنے مولا کے انتظار میں تڑپتے دلوں کی پکار ہے۔ 🤍 #NainawaAzadari #ImamZamana #YaSahibUzZaman #اللہم_کن_لولیک #دعائے_امام_زمانہ