یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ سے کی گئی محبت کا واسطہ، مجھے میری محبت نکاح کی صورت میں عطا فرما۔ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں تو اُسے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا دے۔ ہمارے گھر والوں کے دل نرم فرما، اُنہیں راضی فرما، اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔
براہِ کرم سب میرے لیے آمین کہیں۔ کیا پتا کسی کی آمین سے میری دعا قبول ہو جائے اور اللہ تعالیٰ مجھے میری محبت حلال، بابرکت نکاح کی صورت میں عطا فرما دے۔
آمین یا رب العالمین۔ ثم آمین۔ جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-01 13:50:31
3
Adam bin Muhammad 💫 :
download option on kr den🥺
2026-09-01 17:22:04
0
MÚÐħÌR(Ìñðxêñ† Mêhår) :
exactly 💯 yahi bat h
2026-09-02 02:15:26
0
R.N........., :
right 👍👍👍
2026-09-02 03:13:55
0
راحت :
ی کے تجربات اور تلخ راستوں نے بس ایک ہی اہم سبق سکھایا ہے؛ جو رشتے آپ کی تکلیف محسوس نہ کر سکیں، جنہیں آپ کے روٹھنے یا ٹوٹ جانے سے کوئی فرق نہ پڑے، انہیں اپنی زندگی کا معمار بنانا چھوڑ دیں۔ رشتے سکون اور باہمی احترام کا نام ہیں، اگر وہ آپ کی ذہنی اذیت کا سبب بننے لگیں تو احترام کے ساتھ فاصلہ اختیار کر لینا ہی دانشمندی ہے۔ اب کسی کو خود پر حاوی کرنے کا وقت ختم ہو چکا، کیونکہ اپنا سکون ہر رشتے سے زیادہ عزیز ہے۔ ✨
2026-09-14 07:47:27
0
🦋Broken pages :
True
2026-09-03 06:31:43
0
ღ 𝑨𝒏𝒈𝒍𝒆 ღ :
bht khoob
2026-09-01 13:47:26
0
mavia Khan :
right
2026-09-02 07:12:05
0
ღ 𝑨𝒏𝒈𝒍𝒆 ღ :
perfect 👌
2026-09-01 13:47:12
0
Maalik Awan ⛎ :
@danigondal192
2026-09-12 05:40:40
0
NURSE"OLOGY 💫💊💉 :
💯
2026-09-03 16:31:59
0
Muhammad Ahmad Wattoo :
🥰🥰🥰
2026-09-02 19:59:44
0
sweet dreams :
😢
2026-09-02 13:06:21
0
Asif Bilal :
🥰🥰🥰
2026-09-02 12:44:44
0
🥰🥰 :
💕💕💕
2026-09-02 11:13:13
0
M.USAMA🥰🥰🥰🥰 :
❤️❤️❤️
2026-09-02 08:42:33
0
Saim❤️ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-13 06:44:12
0
To see more videos from user @andazebyan777, please go to the Tikwm
homepage.