@sakinaaa288: “نورِ من” میں وعدہ کرتا ہوں!!! تمہارے گرد محبت کا وہ حصار قائم کروں گا…!!! جس سے… دنیا کا ہر دکھ، ہر غم ٹکرا کر ریزہ ریزہ ہو جائے گا..!! ہماری محبت کا محل، محل سے زیادہ حسین ہوگا!!!#foryoupage #yaali #pleaseunfrezzemyaccount #fyppppppppppppppppppppppp #100k