پولیس کا کام کسی شخص کو اپنی مرضی سے سزا دینا یا مارنا نہیں، بلکہ گرفتار کرکے عدالت کے سامنے پیش کرنا ہے۔ پاکستان میں عدالتیں اور قانونی نظام موجود ہیں، پھر پولیس خود قانون ہاتھ میں کیوں لے؟
ہر بار یہ کہنا کہ ’’اشتہاری تھا اور پولیس مقابلے میں مارا گیا‘‘ کافی نہیں۔ اگر کسی شخص کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا ہے تو اس کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔ یہ صرف ایک شخص کا معاملہ نہیں، ایسے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، پولیس کے لیے بھی۔
2026-09-01 14:47:00
19
Isha khan :
ویلڈن CCPO صاحب❤️❤️❤️
2026-09-01 15:03:26
0
wazir Saeed khil shehi kor :
ase da wos s chal de
2026-09-01 15:56:30
0
ب ا د ل🍁 مرwat,☠️🫵 :
پولیس چی خپلہ دا کارونہ کوی بیا بہ مونگ چا نہ گیلہ کوا پولیس تہ دا مجرم قتل کوال نہ دی پکار
عدالت شتہ ہائی کورٹ شتہ جیل شتہ
بیا پولیس قتلہ وال والے کوی
پولیس پیسے وینی او قانون نہ وینی
دا اوس پاکستان دے
یار ہر مجرم خپل سزا شتہ خو داسے نہ
2026-09-01 15:41:17
7
جگنو :
پولیس خود ایک گنگ ریپ کررہی ہے پیسے بٹورنے میں کسی کا بھی قتل سے گریز نہیں کرتے
2026-09-01 15:29:09
3
Hamid khan :
dal me kala he
2026-09-01 16:30:27
0
AfNan KiNG 2 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 18:05:49
0
Lashari💕 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 17:22:21
0
💸SK💸 :
👍👍👍
2026-09-01 17:03:16
0
azazkhan1989 :
😂😂😂
2026-09-01 17:30:37
0
Juanaid Khan :
✌️✌️✌️
2026-09-01 16:52:51
0
Juanaid Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-01 16:52:48
0
abdul.khabir :
🥰🥰🥰
2026-09-01 16:48:42
0
🫶suliman⚡ khan⚡ :
😁😁😁
2026-09-01 16:44:31
0
HARiS :
❤️❤️❤️
2026-09-01 16:41:33
0
🦅 Malik 💪 subhan 🦅 :
♥️♥️♥️
2026-09-01 16:36:14
0
❤️❤️PIR SHIB ❤️🥀❌🛑🚫🍁🍁 :
❤️❤️❤️
2026-09-01 16:35:36
0
Rafi Ullah :
🥰🥰🥰
2026-09-01 14:28:53
0
To see more videos from user @daolasdard, please go to the Tikwm
homepage.