@nisarkhan4150: قرآن کہتاہے جیسا مرد ہوگا ویسی عورت ملے گا لیکن فرعون کو آسیہ کیوں ملی؟؟🍀🍷🍂😘@iqbal khan13 @(زڑگو)(Sahil)💝

🚭nisarkhan4150🚯
🚭nisarkhan4150🚯
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 01 September 2026 13:21:47 GMT
159718
12828
713
121

Music

Download

Comments

user4763716709662
مسافر لڑکا :
os time Quran nahi ta
2026-09-05 08:54:23
0
maraikhan792
Maria*: khan :
اس وقت قرآن نازل نہیں ہوا تھا
2026-09-04 17:39:09
48
trending.vedio65
𝙁𝙪𝙣𝙣𝙮 𝙑𝙞𝙙𝙚𝙤 ✅ :
bhai Quran pak to is k bad nazil Howa tha
2026-09-05 08:30:11
0
arshadkhanar03
SadBoy :
Alaka Hafa nashe WhatsApp de message kary wo khu busy wm
2026-09-04 17:47:30
0
rashedjan43
🍁حافظ راشد احمد 🍁 :
بھائی جان فرعون کا دور قرآن سے پہلے تھا قرآن بعد میں نازل ہوا ٹھیک ہے ہاں لیکن ہم کو یہ سبق ملتا ہے کہ خدا ایسا بھی کرسکتا ہے
2026-09-02 03:13:10
125
ingenior.muhammad
Rah,e ,Huq :
اگر آسیہ فرعون کے گھر نہ جاتی تو حضرت موسیٰ کی پرورش کون کرتا شاید خدا نے اس لیے حضرت آسیہ کو فرعون کی بیوی بنایا میرے ناقص علم کے مطابق باقی آپ بہتر جانتے ہیں
2026-09-03 08:52:00
51
doctor.ozi
Doctor ozi 💧 :
I ll answer but ............👍👍👍
2026-09-04 15:58:02
0
user7983510830510
شہزادی توبہ :
بھایی جان ایک بات یاد رکھنا ایسا سوال نہ کرو یہ سوال میں نے اپنی ٹچیر سے کیا اس نے بہت زیادہ بات سنے ہم کو
2026-09-02 01:04:12
51
jui.domel
پرچم جمعیت :
آیت میں اللہ رب العزت نے انسانی طبائع کے میلان کو بیان فرمایا ہے کہ جس کی طبیعت بری ہو، اس کی رغبت بھی بری طبیعت والوں کی طرف ہوتی ہے اور طبیعت کے اچھا یا برا ہونے میں اسلام یا کفر کا کوئی تعلق نہیں ،نیز یہ بھی واضح رہے کہ حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا نکاح کے بعد ایمان لائی تھیں،جس وقت فرعون کے ساحروں پر حضرت موسی علیہ السلام غالب آئےتو آسیہ رضی اللہ عنہا کسی سے پوچھنے لگی کہ کون غالب آیا؟تو جواب ملا کہ موسی وہارون علیہما السلام، اسی وقت حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کہنے لگی ،" آمنت برب موسى و هرون"، پس حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا نکاح فرعون کے ساتھ جس وقت ہواتھا، اس وقت آسیہ رضی اللہ عنہا بھی ایمان پر نہ تھیں، اور جب آسیہ رضی اللہ عنہا ایمان لائیں ، تب بھی ان پر مفارقت واجب نہ تھی؛ اس لیے کہ اس وقت مسلمان کا نکاح کافر سے جائز تھا، اسلام میں بھی یہ بعد میں منسوخ کیا گیا، صلح حدیبیہ سن 6 ہجری کے موقع پر آیتِ کریمہ جس میں ہے: "ولا تمسکو ا بعصم الکوافر" (الآية)نازل ہوئی، اس کی وضاحت کرتے ہوئے مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ معارف القرآن میں تحریر فرماتے ہیں ،مراد آیت کی یہ ہے: " کہ اب تک جو مسلمان اور مشرکوں کے درمیان مناکحت کی اجازت تھی وہ ختم کر دی گئی، اب کسی مسلمان کا نکاح مشرک عورت سے جائز نہیں اور جو نکاح پہلے ہو چکے ہیں وہ بھی ختم ہو چکے ،اب کسی مشرک عورت کو نکاح میں رکھنا حلال نہیں
2026-09-03 04:20:46
23
muslim007sb
Hafiz Sami ur Rehman Saeedi :
محترم پیارے بھائی یہ آپ کا سوال غلط ہے مکمل قرآن کا مطالعہ تو کر کے دیکھے۔ برائے کرم لوگوں کی باتوں میں اسلام کو نشانہ نہ بنائیں
2026-09-03 08:51:54
7
faghanjamal
faghan Jamal :
میرے بھائی یہ جو قرآن میں اللّٰہ نے فرمایا ہے یہ عادۃ اور اکثر اس طرح پے،،، ورنہ کھبی کھبی اس کے علاوہ بھی ہوتا ہے، کوئی ضروری نہیں ہے کہ خواہ مخواہ اسی طرح ہو، جیسے آپ نے مثال دی ہے، طالب علم جامعہ ندوۃ العلم کراچی
2026-09-02 12:22:16
7
madrasa4134
مدرسہ کی شہزادی :
میرے خیال میں فرعون بہت ظالم اور سر کش تھا لیکن بے غیرت نہیں تھا🥺🥺 واللہ اعلم
2026-09-03 16:57:46
4
sirajahmedrind935
siraj ahmed rind 313 :
کیونکہ فرعون ظالم تہا خدائی کادعوہ کرتاتہا مگر زانی نہی تہا
2026-09-02 11:53:50
9
umar.badshah313
🫀❉্᭄͜͡شیْخ عُمر بادشاہ❉্᭄͜͡ :
میرے خیال سے آپ ابھی ہوش میں آئے ہیں یہ مثال بہت پورانا ہوا ہے کوئی اور دینی علوم کے متعلق معلومات فراہم کریں بھائی جان 😊
2026-09-01 19:29:20
7
education.skill
ابو حمدان الیکٹریشن پاکستان❣️ :
بھائ جان قرآن نے یہ اصول نہیں بتایا کہ دنیا میں ہر نیک عورت کو لازماً نیک مرد ہی ملے گا یا ہر برے مرد کو بری عورت ہی ملے گی۔ سورۂ نور کی آیت 26 کا تعلق پاکیزہ اور ناپاک باتوں/لوگوں کے بارے میں ہے، اور اسے دنیاوی شادی کا لازمی فارمولا سمجھنا درست نہیں۔ حضرت آسیہؓ کا نکاح فرعون سے ہونا اسی بات کی واضح دلیل ہے کہ نیک انسان کی قدر و منزلت اس کے شریکِ حیات سے نہیں بلکہ اس کے اپنے ایمان و کردار سے ہوتی ہے۔ اسی طرح حضرت نوحؑ اور حضرت لوطؑ کی بیویاں ایمان نہیں لائیں۔ لہٰذا فرعون کو آسیہؓ کا ملنا قرآن کے خلاف نہیں، بلکہ اس غلط فہمی کی تردید ہے کہ ہر شخص کو لازماً اپنے جیسا شریکِ حیات ہی ملتا ہے۔ آسیہؓ فرعون کے ظلم کی وجہ سے بری نہیں ہوئیں، بلکہ اپنے ایمان کی وجہ سے اللہ کے ہاں بلند مقام پائیں۔
2026-09-02 17:04:11
15
shahidyalmas
Shahid Yalmas :
یہ تو اللہ تعالی کے امتحان تھا اور تب قران مجید نازل نہیں ہوا تھا اگر اپ نے کہا کہ فرعون کو حضرت اسیہ کیوں ملی میں کہہ رہا ہوں حضرت نوح علیہ السلام کوواعلہ کیوں ملی کیونکہ اس وقت میں قران مجید نازل نہیں ہوا تھا
2026-09-01 15:32:10
11
siddiqabalooch
siddiqabalooch :
الحمد اللہ میں عالمہ ھو اس کا جواب فرعون ظالم تھا مگر بیغیرت نھی
2026-09-03 07:22:21
6
aimal.khan1505
Aimal Khan :
اس طرح سوالات مناسب نہیں ہے آج کل کے زمانے کی اعتبار سے اس طرح سوالات سے فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اور فساد پھیلتا ہے بھائی جان
2026-09-02 12:09:54
14
shazu968
داعیۃ الخیر🥷 :
اللّہ یہ نہیں دیھکتا کون کسکا کیا ہے اللّٰہ صرف ایمان دیکھتا ہے اور اللّٰہ بہتر جانتا ہے کس کو کیا دینا ہے
2026-09-02 12:31:37
6
ali.raza.9140
Ali Raza 914 :
حافظ جی ضروری نہیں کہ 🥰🥰ایسا لکھا ہو ویسا ہی ہو
2026-09-02 16:36:05
1
qudratullahhaseen
Kakar :
مفسرین اور علمائے کرام کے مطابق، اس آیت کا اصل مقصد ایک عمومی معاشرتی اصول بیان کرنا ہے کہ عام طور پر اچھے لوگ اچھوں کو اور برے لوگ بروں کو پسند کرتے ہیں۔ یہ اللہ کا کوئی اٹل قانون یا فیصلہ نہیں ہے کہ ایسا ہونا ہی ہونا ہے۔ حضرت لوط علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام جیسے پاکباز انبیاء کی بیویاں نافرمان اور گناہ گار تھیں۔فرعون جیسے تاریخ کے سب سے بڑے سرکش اور بدکار شخص کی بیوی حضرت آسیہ تھیں، جو ایک انتہائی نیک اور مومنہ خاتون تھیں
2026-09-03 21:01:59
2
qwerty32900
نورالھدی آنلائن قرآن اکیڈمی :
اس آیت کا تعلق آخرت سے ہے
2026-09-04 13:05:49
0
din.66209
din 66209 :
bahi jan Acha sawal hai but pharoon ne Asia ko hat tk nhi laga saka
2026-09-03 09:20:29
0
maoik30
👑shehzadi 👑 :
یہ مشیت الہی ہے
2026-09-03 06:02:50
4
jti.jtio64657
user38348065066 :
اس وقت موسیٰ علیہ السلام نبی تھا اس وقت قرآن کا حکم نہیں تھا
2026-09-02 04:39:13
1
To see more videos from user @nisarkhan4150, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About