کچھ خواب پورے نہیں ہوتے مگر اُن کی چاہت دل میں بہت دیر تک رہتی ہے...✨🫠
2026-09-01 17:56:01
34
Flower 🌹 :
Hn yad rakhna 💔
2026-09-05 20:59:56
11
Syeda Meerub :
اکثر کسی کی یاد میں خود کو جلا لیا
وہ شمع بن گئے مجھے پروانہ بنا کے
Syeda Meerub 🌹
2026-09-11 18:43:21
14
Misbha Shaa :
لاحاصِل محبت بھی سکون دیتی ہے
2026-09-17 04:48:52
13
مـ👑ـلـکہ💎 :
خواہشات ادھوری رہ جائیں تو رب کتنا یاد آتا ہے 🙂
2026-09-09 10:12:34
39
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙝𝙖 ༉🫠🌷 :
line's 🫠❤️🩹
2026-09-12 05:00:30
13
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️🩹..
2026-09-10 16:14:37
12
Hani :
ufff🥺🥺🥺
2026-09-10 10:08:20
6
♡♡♡♡ :
بے پناہ 🥺
2026-09-10 17:15:21
10
baba ki shazadi Hun 💓🙂 :
hyeee 🥺🥺
2026-09-13 15:09:07
6
میرا عشق 🥀 :
150 coming ha sab ny kisy na kisii ko mention Kiya ha yr hum kiu akely ha 🥺🤌🫠
2026-09-14 15:13:01
5
ìKram سر :
لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں، ورنہ یہ زہر آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا دے گا...!!
2026-09-15 14:40:11
6
❥︎➳🅐︎wͥaiͣsͫ^ 𝑪𝙝* ❣︎ :
کچھ خواہشیں خواہش ہی رہ جاتی ہیں 🥹❤️🩹
2026-09-01 19:28:45
10
🤍 COOL🤍 :
اور خواہشیں پھر خواہشیں ہی رہ جاتی ہیں ❤️🩹
2026-09-15 13:44:09
7
💔 :
hayaaaaaaa
2026-09-15 03:13:01
5
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
lines👌🏻🫰🏻
2026-09-01 13:52:06
8
Unlacky :
Acha
2026-09-15 16:58:28
6
Simran :
Lines....🫠
2026-09-01 17:55:46
8
𓆩♡︎𓆪 𝗣 𝗔 𝗣 𝗨 𓆩♡︎𓆪 :
محبت محض کسی شخص کی طلب، قربت یا حصول کا نام نہیں؛ محبت دراصل شعور کی وہ لطیف ترین کیفیت ہے جس میں انسان اپنی ذات کی حدود سے نکل کر کسی دوسرے وجود کے احساس کو اپنی ذات کا حصہ بنا لیتا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ’’میں‘‘ کی دیواریں گرتی ہیں اور ’’تم‘‘ کی خوشی، تمہاری خاموشی اور تمہارا دکھ، انسان کے اپنے باطن میں اترنے لگتا ہے۔
محبت کا فلسفہ عجیب ہے؛ یہ انسان کو کسی دوسرے کا محتاج نہیں بناتا، بلکہ اسے اپنے اندر موجود خالی پن، اپنی کمزوریوں اور اپنے سچ سے آشنا کرتا ہے۔ جس محبت میں صرف حاصل کرنے کی خواہش ہو، وہ خواہش ہے؛ اور جس میں دوسرے کے وجود، آزادی اور خوشی کا احترام ہو، وہ محبت ہے۔
محبت ہمیشہ وصال کا نام بھی نہیں۔ کبھی فاصلہ محبت کو ختم نہیں کرتا بلکہ اسے خواہش سے دعا میں تبدیل کر دیتا ہے۔ انسان جسے اپنے پاس نہیں رکھ سکتا، اسے کبھی کبھی اپنی دعا میں محفوظ کر لیتا ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں محبت ملکیت سے بلند ہو کر ایثار بن جاتی ہے۔
محبت انسان کو یہ بھی سکھاتی ہے کہ ہر خوبصورت تعلق کا انجام ساتھ ہونا ضروری نہیں۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آتے؛ وہ صرف ہماری روح پر ایک ایسا نشان چھوڑ جاتے ہیں جس کے بعد ہم دنیا، رشتوں اور خود اپنی ذات کو پہلے جیسا نہیں دیکھ سکتے۔
حقیقی محبت میں شور کم اور شعور زیادہ ہوتا ہے۔ وہاں دعوے نہیں، رویّے بولتے ہیں؛ وعدے نہیں، وفا گواہی دیتی ہے؛ اور الفاظ نہیں، خاموشی بھی معنی رکھنے لگتی ہے۔
شاید محبت کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ انسان کسی دوسرے کو پانے کے سفر میں بالآخر اپنے آپ کو دریافت کرتا ہے۔ وہ جان لیتا ہے کہ محبت کسی شخص کا نام نہیں، بلکہ ایک ایسی کیفیت ہے جو انسان کے اندر پیدا ہو کر اسے زیادہ نرم، زیادہ عمیق اور زیادہ انسان بنا دیتی ہے۔
اور جب محبت اپنی آخری بلندی کو چھوتی ہے تو وہ ’’تم میرے ہو‘‘ سے نکل کر ’’تم جہاں رہو، خوش رہو‘‘ تک پہنچ جاتی ہے—کیونکہ محبت کی معراج قبضہ نہیں، خیرخواہی ہے؛ قربت نہیں، احترام ہے؛ اور حصول نہیں، ایثار ہے۔
2026-09-12 22:53:28
8
Asad :
میں بیٹھا ہوں انتظار میں آج بھی اس کے۔
وہ آئے گا کب تک بتاتا بھی تو نہیں۔
بہت لوگ کہتے ہیں بھولا کر کسی اور سے دل لگا لوں میں۔
یہ کمبخت کے دل کسی اور پر آتا بھی تو نہیں
2026-09-05 08:13:48
6
𝒜𝓁𝒾 𝒞𝒽ℯℯ𝓂𝒶 :
sad log kidr hen 😞😖🥀
2026-09-12 05:06:25
5
زوھیب 🤗 :
💝💝💝
2026-09-01 13:43:22
5
زین گجر :
VeRu end ay💔
2026-10-12 12:48:23
3
亗 ROYAL SULTAN 亗 :
jidr jao yahi rolaa ha sab Ishaq me mubtla hae 🙆
2026-10-08 05:45:39
2
Noor :
hayeeee 🙁🙁🙁
2026-10-08 00:08:46
2
To see more videos from user @farhan.verse2, please go to the Tikwm
homepage.