@suthrapunjabauthority: اوکاڑہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈیپ کلیننگ آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔۔ صفائی آپریشن کا مقصد شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کرنا ہے #ستھراپنجاب