@eclipse.soul91: کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں کچھ خبر نہیں… حالانکہ ہم اُن کی ہر بات، ہر انداز اور ہر بدلتا رویہ محسوس کرتے ہیں۔ بس فرق اتنا ہے کہ ہم ہر حقیقت پر شور نہیں کرتے، کچھ باتیں خاموشی سے نظرانداز کر دیتے ہیں۔ 🖤🌙 کبھی کبھی خاموشی بےخبری نہیں، بلکہ رشتوں کو بچانے کی آخری کوشش ہوتی ہے۔ 🥀✨ #Rishtay #RealityOfLife #viral