@ishaqwala11: یہ تحریر ایک ایسے سچے تعلق کے ٹوٹنے کا داستانوی اظہار ہے، جہاں انسان کی پوری زندگی اپنے محبوب کی موجودگی سے مشروط تھی۔ وہ شخص جو کبھی جینے کی واحد امید اور سانسوں کی وجہ ہوا کرتا تھا، آج اسی کی طرف سے مکمل خاموشی اور تعلق ختم کرنے کا حکم مل چکا ہے۔ اس تحریر میں شکوے کے بجائے ایک نفیس تسلیم و رضا کا احساس ہے۔ یعنی دل ٹوٹنے کے باوجود محبوب کے فیصلے کو خاموشی اور عزت کے ساتھ قبول کر لیا گیا ہے، جو محبت کی انتہا اور گہرے صبر کا خوبصورت ترین ثبوت ہے۔
log bohtttt zalim hoty hin pehly hmdrd bnty hin pir khud esa drd dety hin k zakhm kise ko dikha bi ni skty or 10 sal bad unko lgta ise dur hona h or pir ye hukm ata h k aj k bad cl msg ni ana chaye or hm tamil krty hin unki
2026-09-03 15:47:43
3
🚩صائم ملک :
agy he prshan or tenshan m ro ro ky chup hoi the ye song sun k phr rony lagi😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-04 15:26:41
0
@Musafir pardes🇸🇦 :
yeah meri life ki real story hai mohabbat kya rothi sb mukh more gay main 44saal ka single pardes mein mazdoor mohabbat 😢😢
2026-09-03 23:51:53
1
Tariq 892❤️💙 :
thanks dear
2026-09-03 04:40:58
0
adnan raaj 43 :
inshallah mil jaye mjy to umeed abi kaim h
2026-09-03 08:08:47
0
Ghulam Rasool azad :
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ شاید محبت کا سب سے پہلا امتحان ملنا نہیں، بلکہ برداشت کرنا ہوتا ہے۔ ہم جب کسی سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں لگتا ہے کہ اب زندگی آسان ہو جائے گی، دل کو ایک ٹھکانہ مل جائے گا، بےچینی ختم ہو جائے گی، مگر وقت آہستہ آہستہ سکھاتا ہے کہ محبت سکون کا وعدہ نہیں کرتی، محبت تو انسان کو اُس کی اپنی گہرائیوں سے ملواتی ہے۔ وہ تمہیں ایسے انتظار دیتی ہے جس کا کوئی وقت نہیں ہوتا، ایسی خاموشیاں دیتی ہے جنہیں کسی سے بیان نہیں کیا جا سکتا، اور ایسے سوال دیتی ہے جن کے جواب کبھی نہیں ملتے۔ پھر ایک دن احساس ہوتا ہے کہ ہم جس شخص کو اپنی خوشی سمجھ رہے تھے، وہی ہمارے ہر غم کی وجہ بھی بن چکا ہے، مگر عجیب بات یہ ہے کہ دل پھر بھی اُس سے شکایت نہیں کرتا، کیونکہ محبت حساب نہیں مانگتی، صرف نبھانا جانتی ہے۔ شاید اسی لیے محبت کرنے والے اکثر دوسروں کو ہنستے ہوئے نظر آتے ہیں، مگر اُن کے اندر ایک ایسا کمرہ ہمیشہ آباد رہتا ہے جہاں کچھ ادھورے خواب، کچھ بےجواب دعائیں، کچھ نہ کہے گئے جملے اور کچھ ایسے آنسو رہتے ہیں جو کبھی آنکھوں تک نہیں پہنچتے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ عشق صرف ملاقاتوں، مسکراہٹوں اور خوبصورت لمحوں کا نام ہے، مگر جو لوگ حقیقت میں محبت کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ عشق انسان کو بدلنے سے پہلے توڑتا ہے، اور توڑنے سے پہلے آزماتا ہے۔ شاید اسی لیے کچھ لوگ زندگی بھر ایک ہی شخص سے محبت کرتے رہتے ہیں، چاہے وہ شخص اُن کی زندگی میں رہے یا نہ رہے، کیونکہ سچی محبت کا خاتمہ جدائی سے نہیں ہوتا، وہ صرف اپنی شکل بدل لیتی ہے؛ کبھی دعا بن جاتی ہے، کبھی خاموشی، کبھی یاد، اور کبھی ایسا غم جس کے ساتھ انسان جینا تو سیکھ لیتا ہے مگر اُسے چھوڑ نہیں پاتا۔ تب جا کر سمجھ آتا ہے کہ یہ محض اتفاق نہیں، بلکہ محبت کی فطرت ہے... "ع" کے بعد "غ" لازم ہے، "عشق" ہو اور "غم" نہ ہو! ناممکن ہے۔💔
2026-09-02 03:18:07
8
always saught :
I feel this pain💯👍
2026-09-03 11:07:36
0
Ch Imran :
کیا غضب شخص تھا ، ہر بات پکڑ لیتا تھا
اک ملاقات' سے، 'اوقات' پکڑ لیتا تھا
اب میرا نام بھی لینے سے وہ کرتا ہے گریز
وہ جو محفل میں میرا ہاتھ پکڑ لیتا تھا
2026-09-01 21:33:23
7
Farhan Raees :
تیرے دیدار پہ میرا جو اختیار ہوتا
تو یہ روز روز ہوتا، بار بار ہوتا🥀🥀
2026-09-04 12:47:28
2
🔥خاموش عشــــق🇬🇧 uk :
وہ محبت ہی نہیں ہوتی جو اپ کو رسوا کرے رولا دے سب کے سامنے بے معنی کر دے اسی محبت سے اللہ ہر کسی کو بچانے جو اپ کا ذہنی سکون خراب کر دے
2026-09-03 06:55:17
3
Tara :
کوئی ایسی شام ہو کوفی کا کپ ہو،،یاد میں تمھاری یوں گم،،گماں گزرے دل کو،،،اٹھتے دھواں کے عکس میں یہ تم ہو،،بڑی دیر سے سوچوں کی وادی میں،،،خوابوں نے نںگے پاؤں سفر کیا،،،آنکھ کھلی خواب لپکا یہ تم ہو،،،اب اکثر یوں بھی ہوتا،،،ائینے میں دیکھ کہ خود کو مخاطب کرتے،،،جیسے یہ ہم نہیں یہ تم ہو،،،کوئی منظر کوئی چہرہ نظر نہیں آتا،،،کیا آنکھ میں بیٹھے یہ تم ہو،،،دل کو وہم تھا تم آؤ گے،،،بند نہ کیے دروبام،،،تاروں نے کی سرگوشیاں،،،ہواؤں کا گزر ہوا،،بادل گنگنائے،بارش مہکی روح پکارئی یہ تم ہو شاعرہ مس ناز
2026-09-03 12:51:48
1
Dr. Chaudhary :
insan ko khood Pasand hona chahiy
phir kabhi nahi tootta ...but yeh samjh sabh khtam karny k Baad ati...
abh bat hai humary any wali nasloon ki woh in rastoon sy naa guzrain unhy sabh btain unhy khood sy muhabat karna sekhain ...isi say main woh kabhi na tootain unhy Kisi k jany sy faraq na pary....😢😢😢😢😢
2026-09-04 10:13:22
1
𝓗𝒶𝓈𝒽𝓂𝒾 𝓀𝓊𝓇𝒾💫 :
Hayyy👍
2026-09-04 08:44:18
0
❤️🫣🫣🫣 :
hmy b Mila hai asa e Hukam aaj e🥰🥰🥰🥰😭😭😭😭
2026-09-03 17:09:11
1
innocent :
hy heart touching
2026-09-02 02:55:28
1
💖𝓜𝓪𝓱𝓮𝓮𝓷 𖤓 𝓢𝔂𝓮𝓭 💖 :
ابھی کہانی کہاں ختم ہوئی __جانان
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم بھی لکھنا ہے
mahi 🥺
2026-09-04 11:10:31
1
arsheeyabatool1 :
I feel this pain
2026-09-03 01:52:53
1
Ñaqvi Syed :
وہ جس کی سانس پہ تھی حیات میری
🥰
اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا
@@Musafir pardes🇸🇦:meri dosti 2002 mein huyi thi tb mobile nhi thy dosti mohabbat mein badal gayi 2006 mein mangni huyi 2007 mein shadi final huyi shadi k 1 month pehle uss ny kisi r se nikah kr liya tb bsc kr raha tha bicke py tha jb pta chla mujhy dil ki takleaf huyi meri bicke nehar k dewar se takrayi mein 2 tangein r reerd ki haddi k mohray toot gay 4saal bed se uth nhi ska mera din raat ro ro k guzarte thy phir jb chalne mein 2 saal r lagy phir jb thk hua tu pakistan chor k pardes aagya ab kamar ki takleaf hoti hai backi thk hoon aaj 21 saal ho gay ussko chor k gay aaj bhi single mere sb bhai cazan sb dost officer maine mohabbat mein taraki ki pardesi mazdoori yeah meri zindgi ki haqeaqat hai😢
2026-09-03 23:49:23
1
M Nasir pardsey :
*میں نے خود کو شیشے میں دیکھا تو احساس ہوا*💔
.اکرام
*کہ واقعی دل دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے*❤️🩹
* 🌿🕊️*
2026-09-03 03:15:10
2
Miss💔queen👊 :
🌹🌹
2026-09-04 10:13:49
0
To see more videos from user @ishaqwala11, please go to the Tikwm
homepage.