@umarwrites2019: تم، جو میرے نہیں ہو ... ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں ہم کسی بھی صورت اپنا نہیں سکتے، بالکل اسی طرح میری زندگی میں تم ہو ... مگر انہیں کھونا بھی گوارا نہیں ہوتا۔ جسے پانا شاید میری قسمت میں نہیں، مگر تمہیں اپنے دل سے جدا کرنا بھی میرے اختیار میں نہیں۔ تم میری وہ خواہش ہو جو ادھوری سہی، مگر ہمیشہ عزیز رہے گی۔ جیسے شعر ہے کہ :۔ لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت وہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے پانا بھی نہیں ہے ۔۔۔ اسے کھونا بھی نہی ہے