@sweeto.mian: مرشد پاک… آپ کی یاد آتی ہے تو سمجھ نہیں آتا آنکھوں کو روؤں یا دل کو سنبھالوں… 🥹 آپ سے ملنے کی خواہش بھی عجیب ہے، نہ دنیا کی کوئی طلب باقی رہتی ہے نہ کسی چیز میں دل لگتا ہے، بس دل یہی چاہتا ہے کہ ایک بار پھر آپ سامنے ہوں اور میں خاموشی سے آپ کو دیکھتی رہوں… کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، روح کی گہرائیوں سے جڑے ہوتے ہیں۔ آپ میرے لیے وہی نسبت ہیں جس کا ذکر آئے تو آنکھ نم اور دل بےقرار ہو جاتا ہے۔ مرشد پاک… آپ کی کمی صرف آپ کی کمی نہیں، یہ اس سکون کی کمی ہے جو آپ کی صحبت میں دل کو ملتا ہے۔ 🫀💯🥹 #صوفی #درگاہِـعشق #مرشدـحقیقی #معرفت #عشق