@mukhlis_2626: #foryoupage❤️❤️❤️foryou💞💞💜viral💕 #۔tiktok اندر سے ٹوٹ چکا ہوں، بکھر چکا ہوں، لیکن کسی کو دکھایا نہیں۔ راتوں کو وہی باتیں یاد آتی ہیں جنہیں بھولنا چاہتا ہوں، وہی چہرے نظر آتے ہیں جنہوں نے مجھے رلایا تھا۔ میں نے ہمیشہ سب کا ساتھ دیا، سب کی خوشی کا خیال رکھا، لیکن جب میری باری آئی تو کوئی میرے ساتھ کھڑا نہیں تھا۔ سب نے مطلب نکالا اور چھوڑ کر چلے گئے۔ اب میں کسی سے کوئی امید نہیں رکھتا، کیونکہ امید ہی سب سے بڑا دھوکا ہے۔ میں ہنستا ہوں، مسکراتا ہوں، سب کو لگتا ہے میں خوش ہوں، لیکن میری اس مسکراہٹ کے پیچھے کتنے آنسو چھپے ہیں یہ صرف میں جانتا ہوں۔ زندگی نے مجھے ہنسنا تو سکھا دیا لیکن خوشی چھین لی۔ اب میں اکیلا ہی ٹھیک ہوں، کسی کا محتاج نہیں، کسی کا انتظار نہیں۔ جو چلا گیا اسے جانے دیا، جو بچا ہے اسی میں جی رہا ہوں۔ شاید یہی میری قسمت ہے، شاید میں اسی قابل ہوں کہ اکیلا