@voiceofimanofficial_924: 1258ء میں بغداد کے ساتھ آخر ایسا کیا ہوا کہ دنیا کے عظیم ترین شہروں میں شمار ہونے والا یہ شہر تاریخ کے بدترین سانحات میں سے ایک کا شکار ہو گیا؟ یہ صرف بغداد کا سقوط نہیں تھا... یہ عباسی خلافت کے ایک عظیم دور کا اختتام تھا۔ #viral #foryoupage #fyp #IslamicHistory #IslamicStories