@sheikhwaleed736: چوک بازار حسین اگاہی برینڈ روڑ نشتر روڈ پل شوالہ ممتاز اباد سمیت واسا ورکس کی وجہ سے تاجران اور عوام الناس کی شدید ترین مشکلات پر ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی کے پنجاب اسمبلی میں سوالات سیکرٹری ھاؤسنگ سمیت واسا ملتان کی تمام مینجمنٹ موجود پارلیمانی سیکرٹری اور متعلقہ وزیر کو محمد ندیم قریشی کی ملتان کے دورہ اور متعلقہ علاقوں کی صورتحال کے معائنے کی دعوت دے دی @mpanadeemqureshi217