@city41toba: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھانہ چٹیانہ کے علاقے میں اسلحہ کے زور پر بیوہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی ۔۔پولیس نے دو ملزمان طارق اور جدون عارف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،، ملزمان پر خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے کا بھی الزام۔۔پولیس تفتیش کا آغاز کردیا۔۔۔ #city41 #latestnews #latestupdates #breakingnews #news