رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرہ تیری یاد سے بھر جائے گا۔
2026-09-01 15:19:04
3
🇺 🇲 🇦 🇷 :
میں ہوں یعنی نہیں ہوں میں
نہیں ہیں اور ہرچند ہیں آپ
2026-09-02 16:31:06
1
MEحAR 🤗🤗 :
کوئی موجودگی ھے ہوبہو آسیب جیسی
کوئی سایہ مِری دیوار تک آیا ھوا ھے
مِرے آہو میرے اندر بِدکتے پھر رھے ہیں
کوئی جنگل ھے جو بازار تک آیا ھوا ھے
2026-09-02 10:11:16
2
عنایہ فاطمہ 🦋 :
_مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ_
_بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری۔
2026-09-01 17:52:36
2
Younas Riaz :
کم نصیبوں کو وہ کچھ خاص میسر بھی نہیں
کچھ ہمیں گہرے ہوئے گردش حالات بھی ہے
کیسی پر کیف ہے اپنی یہ خیالی دنیا!!!!!!!!
تو میرے ساتھ نہیں اور میرے ساتھ بھی ہے
2026-09-01 15:37:48
4
Rashid sehar :
tu Aashnaye shiddat e Ghamm ho tu kuch kahon.
kitna barra Azaab ha jena tere baghir.
2026-09-02 01:40:53
1
Mehar Mohsin Raza :
ایک مدت سے ورد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں قلندر بھی ہو سکتا ہے
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے
2026-09-02 05:48:30
1
𝕊 𝕂 𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟. :
سب نے کئے ہیں مجھ پہ جفاؤں کے تجربے
اِک بار آپ بھی تو مجھے آزمائیے
سارے جہاں میں ایک اِذیت پسند ہوں
گر چاہیے دُعا تو مِرا دل دُکھائیے !
2026-09-01 19:45:45
2
Adeeb Ali :
slamti ho ap ki
2026-09-02 12:10:16
0
DuwaFatimaPoet :
کیا بات ہے
2026-09-02 07:57:45
0
Ramzan bamsi :
wah wah slamt raho ✊
2026-09-01 23:51:23
1
💕imran khan niazi 💖 🇮🇶 :
wah g wah piyary bhai kia kehny hen ap k
2026-09-02 10:49:25
0
MA Shehzad :
awesome kamalll
la jawabbb
2026-09-02 12:30:36
0
ع-اعوان :
وہ پیڑ جن پہ پرندوں کے گھر نہیں ہوتے
دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے
گزاری عمر تو یہ راز کھلا مجھ پر
جو اہل ظرف ہوں وہ اہل زر نہیں ہوتے
2026-09-02 09:18:02
0
نیو برانڈڈ شوز نوشہرہ :
میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں۔۔۔
تم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو ۔۔۔۔
2026-09-01 21:58:07
2
🇵🇰CHOUDHARY🇵🇰🥀 :
sir aik video ho jye humary liye bhi plzz 👍👍👍
2026-09-02 09:12:43
0
muhammadazam3319 :
wawawa
2026-09-02 05:22:21
0
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
nice potri
2026-09-02 00:54:49
0
Musaaafirrrr :
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن
کتنا آساں ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا
2026-09-02 17:12:25
0
Amir Abbas Sipra :
good
2026-09-02 05:42:26
0
Khurram Ibn Shabbir :
واہ واہ
2026-09-02 03:57:21
0
Muqaddar Raja :
Wahhh🖤
2026-09-02 04:29:45
0
شبگرد :
wah
2026-09-01 14:48:09
0
To see more videos from user @abdulrouf69701, please go to the Tikwm
homepage.