@faqeer123654: ایک نے بھروسہ توڑا، دوسرے نے اپنی اوقات دکھا دی… 💔 اور ہم سمجھتے رہے کہ سب اپنے ہیں۔ 🥀 وقت نے آہستہ آہستہ یہ سبق سکھایا، کہ ہر میٹھی بات کے پیچھے محبت نہیں ہوتی، اور ہر ساتھ چلنے والا وفادار نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ صرف تب تک ساتھ رہتے ہیں، جب تک انہیں آپ سے کوئی فائدہ ہو۔ مطلب ختم تو تعلق بھی ختم۔ 💔 اس لیے دل صاف رکھیں، مگر آنکھیں کھلی رکھیں۔ لوگوں سے امید کم اور اپنے رب پر یقین زیادہ رکھیں۔ 🤲 اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے، ہر آفت، دکھ اور پریشانی سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔ ❤️ پوسٹ اچھی لگے تو اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 🌹 — فقیر #foryoupage #foryou #Emotional #tiktok_pk #fvp