@madni.baloch.digital.m: ملتان میں ایک اانوکھی دیوار! 😲 ملتان کی یہ دلچسپ اورر انوکھی رواایت آپ بھی دیکھیے! ❤️ شاہ رکنِ عالم دربار کے قلعہ کے اندرر موجود اس دیواار کے بارے میں مشہور ہے کہ زائرین یہاں سر رگڑتے ہیں تاکہ گنج پن ختم ہو-- ااور سر پر بال آ جائیں😮 :: لوگوں کے بار بار سر رگڑنے سے دیواار کی حالت بھی بدل گئی -- اور وہ جگہ سیاہ ہو چکی ہے،، ۔- An unusual tradition in Multan.! 😲.. People rub their heads against this wall hoping their hair will grow back.....- #Multan #ShahRuknAlam #MultanHeritage #PakistanTourism #fyp