@gullghani17205: کسی کے نصیب سے حسد کرنے کے بجائے اپنے رب کی عطاؤں پر شکر کرنا سیکھو۔ جو رزق دوسروں کو ملا ہے، وہ اُن کے حصے کا ہے،اور جو تمہارے لیے لکھا ہے، وہ تم تک ضرور پہنچے گا۔دل کو نفرت سے نہیں، محبت سے آباد رکھو،کیونکہ سکون دوسروں کو گرانے میں نہیں،بلکہ اللہ پر یقین رکھنے میں ہے۔ 🤍🌸#fypシ #ghani #meena #fyp #fyppppppppppppppppppppppp