sachi yaar koye bi next ni btya ni too bad rooo ga 😭💔
2026-09-01 18:26:08
0
Danish Khan :
وہ شخص خسارے میں ہے جس نے اپنے من چاہے شخص کو یہ بتا دیا ہو کہ وہ اس کے بغیر مر جائے گا
2026-09-01 17:53:52
0
ساقی :
چل اپنے جیسے گناہ گار ڈھونڈ آتے ہیں
نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے
کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا ، مت آنا
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے🖤
___________🦋🥀
2026-09-01 17:30:32
0
ZeeshanKhan :
کوئی کسی کے پیچھے مر نہیں جاتا
بس جینے کے انداز بدل جایا کرتے ہیں
2026-09-01 18:29:53
0
Aura :
Hahahaha wah wah kmal
2026-09-01 15:40:57
1
To see more videos from user @kaleem_writes6, please go to the Tikwm
homepage.