@asim_ali_mehar: Islamic Reels الحمدللہ روزانہ فری دسترخوان ایف 6 مرکز اسلام آباد میں خدمتِ کمیٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام روزانہ کی بنیاد پر مستحق افراد کے لیے دن میں دو فری دسترخوان لگائے جاتے ہیں۔ پہلے دسترخوان کا وقت دن 2 بجے اور دوسرے دسترخوان کا وقت شام 6بجے ۔آئیے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں جزاک اللہ ۔ #islamicreels #nasheed #fyp #reelsvideo #islamabad