@warriors.ali: #creatorsearchinsights اکثر راز دیواروں سے نہیں، بلکہ اپنے لوگوں کے ذریعے باہر نکلتے ہیں۔ اسی لیے ہر بات ہر کسی سے نہیں کہنی چاہیے۔ اعتماد ایک قیمتی نعمت ہے، اور اسے صرف ان لوگوں پر کرنا چاہیے جو وقت کے ساتھ اپنی امانت داری اور وفاداری ثابت کر چکے ہوں۔ انسان کو الفاظ سے زیادہ لوگوں کے کردار کو پرکھنا چاہیے۔#warriors #likmyvideo❤❤❤ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok