@amberstrings2: مجھے وہ لوگ بہت پسند ہے جو کے موسیقی سے جوڑے ہوے ہے، ایسے لوگ نرم مزاج ، خوش اخلاق اور پیار کرنے والے ہوتے ہیں۔ موسیقی انسان کے دل کو نرم اور روحی سکون فراہم کرتی ہے۔ جو لوگ فن اور موسیقی سے وابستہ ہوتے ہیں، وہ اکثر حساس، زندہ دل اور مثبت سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔ اسلیے موسیقی سنیں ، گیت گائیں ، رقص کریں ، مگر نفرت زدہ افواہیں نہ پھیلائیں کیونکہ نفرتوں سے امن تباہ ہوتا ہے اور جبکہ ہمیں امن کی ضرورت ہے ۔ 🖤 . . . . . #rabab #instrumental #Acoustic #musictiktok