rice JB khosk ho to 1 kilo gila kray to do kilo or aagg lagay to 3 kilo
2026-09-02 07:08:31
0
Ali Hassan free fire 🔥 Vibes :
sulfur SO_2
2026-09-02 13:46:56
0
saqib sarwar g :
مٹی ایک کلو سوکھی ہوتی ہے گیلی کرو تو دو کلو ہو جاتی ہے اگر اسے جلا کے پکا دو اینٹ بن جائے گی اور تین کلو ہو جائے گی
2026-09-02 04:43:37
63
Malik 💫 :
teacher kia tota ho😁🙂
2026-09-02 06:24:29
0
Hasnain Rana :
[Sticker] Bricks
2026-09-02 07:13:18
0
ZOHAIB official 🦅 :
دراصل یہ ایک مشہور اردو پہیلی ہے اور اس کا جواب سلفر (گندھک / Sulfur) ہی سمجھا جاتا ہے۔ اس کے پیچھے سائنسی اصول یہ ہے:
خشک حالت (1 کلو): خالص سلفر کا وزن 1 کلوگرام ہوتا ہے۔
گیلا کرنا (2 کلو): جب سلفر میں پانی یا کوئی اور مائع حل کیا جاتا ہے، تو کیمیائی بندھن (bonding) اور مائع جذب کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے اگر 1 کلو سلفر میں 1 کلو پانی یا مائع ملایا جائے تو مجموعی وزن 2 کلو ہو جاتا ہے۔
جلانا (3 کلو): جب 1 کلو سلفر کو جلایا جاتا ہے، تو وہ ہوا میں موجود آکسیجن (O_2) کے ساتھ مل کر سلفر ڈائی آکسائیڈ (SO_2) گیس بناتی ہے۔ سلفر اور آکسیجن کے مالیکیولر وزن کے حساب سے:
1 کلو سلفر کو مکمل جلنے کے لیے تقریباً 1 کلوگرام آکسیجن درکار ہوتی ہے۔
کیمیائی عمل کے بعد بننے والی سلفر ڈائی آکسائیڈ گیس کا کل وزن 2 سے 3 کلوگرام کے برابر پہنچ جاتا ہے (اگر گیس کو جمع کیا جائے)۔
یہ سائنسی حقیقت کی بنیاد پر بنائی گئی ایک روایتی پہیلی ہے۔
2026-09-01 18:08:56
8
kashisahil3 :
سلفر
2026-09-02 06:31:02
0
Malik Waqas :
teacher kia tota 🥰
2026-09-01 18:35:42
2
😈ورک_جٹ 👿 :
نمک
2026-09-02 04:23:20
1
➳ᴹᴿ᭄ꮢaꭴ ꭿꜧꝳꬲd Ꞣꜧaꝴ ⫸༒꧂ :
"خشک ہو تو ایک کلو، گیلی ہو تو دو کلو، جل جائے تو تین کلو۔"
اس کا جواب لکڑی بتایا جاتا ہے۔ 🌳
خشک لکڑی → 1 کلو
گیلی لکڑی → پانی کی وجہ سے 2 کلو
جلنے کے بعد → پہیلی کے حساب سے 3 کلو
2026-09-01 15:38:02
5
Saju khokher میانوالی آلہ😎 :
ایک اینٹ
2026-09-02 08:01:48
1
M Dilawar 🥰😍 :
مٹی ایک کلو سوکھی ہوتی ہے گیلی کرو تو دو کلو ہو جاتی ہے اگر اسے جلا کے پکا دو اینٹ بن جائے گی اور تین کلو ہو جائے گی
2026-09-02 14:31:22
0
✌🏻فخرۓ مظفرگڑھ(WAJID 999)🥂 :
5 hazar Wala not ..
2026-09-01 16:33:11
0
Qureshi shab :
aient
2026-09-02 09:17:39
0
Tamoor sultan babar 2 :
mati hy bhai
2026-09-02 04:13:03
1
Ali Haider 572 :
اینٹ
2026-09-02 04:42:30
1
🫀🔥ندیم غوری🔥🫀 :
اینٹ
2026-09-02 01:56:34
1
M SHAHID 😎🌹 :
bhai chawal jab kacche hote Hain to who ek kilo hote Hain kb in ko dho latay hay to do kilo ho jaty hay our paka lo to teen kilo 😎😎😎
2026-09-01 18:38:45
8
انصاری :
اینٹ
2026-09-01 17:18:03
5
Musa khan jatil👑👑 :
اب اس سوال کا جواب میں دیتا ہوں وہ ہے سلفر گندا کیونکہ وہ حکمت میں سوال ا جاتا ہے جیسے کوئی حکیم کی دوائیاں وغیرہ ہوتی ہیں 🥰🥰
2026-09-01 18:01:52
2
اداس زندگی 🤟😡 :
پھٹکنے برادر🤣
2026-09-02 09:13:41
0
abdul_rehman107 :
roi
.
kpas
2026-09-02 14:38:08
0
💀🤌🫶it's SEENU🫰💞🌚 :
🥰مٹی ایک کلو سوکھی ہوتی ہے گیلی کرو تو دو کلو ہو جاتی ہے اگر اسے جلا کے پکا دو اینٹ بن جائے گی اور تین کلو ہو جائے گی👍
2026-09-02 15:11:34
0
✨شانی چکسیدا آلا🙌 :
سوجی اگر اس میں پانی ڈالیں تو وہ دو کلو ہو جائے گی اگر اسے پکائیں تو وہ تین کلو سے پڑ جائے گی
2026-09-02 09:54:07
0
To see more videos from user @mavimastoiofficial, please go to the Tikwm
homepage.