@loharwrites: جب اپنا ہی وجود ساتھ چھوڑنے لگے اور اپنے ایک ایک کر کے دور ہونے لگیں، تو انسان شکایت کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے۔ ہر کسی کو جاتے دیکھا ہے، ہر رشتے کو ٹوٹتے دیکھا ہے، اب تو زندگی سے بھی کوئی گلہ نہیں رہا۔ اگر تو بھی جانا چاہتی ہے تو شوق سے چلی جا، کیونکہ جہاں اتنے مان ٹوٹے وہاں تیرے چھٹنے کا دکھ بھی اب خاموشی میں ڈھل چکا ہے۔ ہم نے ہر موڑ پر صرف صبر سیکھا ہے، اب نہ کسی کے آنے کی خوشی ہے اور نہ کسی کے جانے کا غم۔ #fyp #emotionalhealings #silentwords #sadlife #unfreeze
sab chorty jarahy ha aj Kal ia zandagi tujy bi ijazat ha eash kr 🥹🫶💔🥀
2026-09-02 13:13:22
0
®ruh e man✍ :
💐جب اپنا ہی وجود ساتھ چھوڑنے لگے اور اپنے ایک ایک کر کے دور ہونے لگیں۔
تو انسان شکایت کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے ۔ہر کسی کو جاتے دیکھا ہے۔ہر رشتے کو ٹوٹتے دیکھا ہے ۔اب تو زندگی سے بھی کوئی گلہ نہیں رہا؛اگر تو بھی جانا چاہتی ہے تو شوق سے چلی جا؛ کیوں کہ جہاں اتنے مان ٹوٹے وہاں تیرے چھٹنے کا دکھ بھی اب خاموشی میں ڈھل چکا ہے،ہم نے ہر موڑ پہ صرف صبر سیکھا ہے:اب نہ کسی کے آنے کی خوشی ہے اور نہ کسی کے جانے کا غم😢🌹💐
2026-09-02 08:29:39
1
Ayaz Ahmed Ogahi :
اور اگر کبھی وقت یہ فیصلہ کر لے کہ ہمیں جدا کر دے
تو بھی یہ حقیقت نہیں بدل سکتی کہ تم میرے اندر رہو گی۔ میں شاید دنیا کے سامنے خاموش ہو جاؤں شاید اپنے لفظوں کو روک لوں .... شاید تمہارا نام نہ لوں
مگر میرے اندر ایک جگہ ہمیشہ تمہاری رہے گی ایسی جگہ جہاں نہ وقت پہنچ سکتا ہے، نہ فاصلے، نہ دنیا کی کوئی حقیقت
وہاں تم ہمیشہ ویسی ہی رہو گی جیسے میرے احساس نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا مکمل روشن اور ہمیشہ میری اور یہی میری محبت کی آخری سچائی ہے جو نہ ختم ہو سکتی ہے، نہ کم
2026-09-02 16:56:42
1
iqra afzal :
good warit 🥰🥰
2026-09-01 16:50:20
0
✨【king_of_king】✨ :
captain send me pictures
2026-09-02 07:20:55
0
Samidullah804 :
🚶سب چھوڑتے جا رہے ہیں ہمیں آج کل
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر 🫡
2026-09-02 12:24:53
0
Ahmad Raza :
Kiya bat hai
2026-09-01 16:23:48
1
Bhatti auto bike modification :
زندگی کو اجازت مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی وہ اس کا جب دل کرتا ہے وہ عیش کر لیتی ہے
2026-09-02 14:38:14
1
Attitude 😎👑 :
EVERYONE IS LEAVING<° NOT TODAY
Ho LIFE . YOU TOO ARE ALLOWED TO GO