کھانا کھاتے وقت زبان کا دانتوں تلے آنا اس بات کا ثبوت دیتا ہے کہ سالوں تجربے کے باوجود بھی انسان سے غلطی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔🎭♥️
2026-09-01 17:53:01
306
فاروق🌝 :
کوئی اپنا محبوب کسی کو نہیں دیتا لیکن
قربان جاؤں
میرے رب نے اپنا پیارا محبوب ہم گنہگاروں کو عطا فرمایا❣️
2026-09-02 08:30:58
476
𝐑ɑһᴇᴇ𝐋 :
ا اچھی دوستی یا وفاداری سفید رنگت میں
ہوتی تو یقین مانوں حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم
کبھی بھی حضرت بلال کو اپنا خاص دوست نہ بناتے
2026-09-02 03:44:20
101
Just lucky 🍀 :
اور پھر
ہم روزگار کے لیے
اتنا بھاگیں،
کہ ہم نے
اپنی ماؤں کو
تنہا چھوڑ دیا۔ �😢
2026-09-01 19:24:44
113
❤️🔥پرویز خان❤️🔥 :
کائنات میں آگر ہم دونوں رہ جائیں
میں تب بھی تمھیں نہیں چنوں گا 🙁
2026-09-02 07:21:41
96
𝙼𝙰𝙻𝙰𝙸𝙺𝙰 𝙹𝙰𝙽 111 :
سب کو سب نہیں ملتا 😔
2026-09-02 09:40:18
17
𝐒 𝐀 𝐅 𝐈 🐺 :
کسی کی چھوڑی ہوئی محبت سے ہمدردی کرنی چاہیے محبت نہیں🙂
کیونکہ وہ اپنے محبوب کی پہلی اواز پر پلٹ سکتا ہے🤧👀
2026-09-02 07:00:12
44
... :
ژوند ،لټون،مينه،مرګې،او حساب
څومره کارونه مي په سر پراته دي
2026-09-01 17:42:14
36
آوارہ سرحدی🕊️🚩 :
میری کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی چیز میرا وقت تھا، جو میں نے منافق اور ناقدر لوگوں کو سمجھنے اور نبھانے میں ضائع کر دیا۔
2026-09-02 07:34:31
34
ghoncha123 :
ہر ایک تعلق غلامی ہے اپ جتنے زیادہ تنہا ہے اتنے زیادہ اذاد ہے
2026-09-02 07:56:29
74
S H A H Z A D :
ہر مضبوط شخص کے پیچھے ایک بے رحم ماضی دفن ہوتا ہے🥺
2026-09-02 06:25:49
41
سالار🖤 :
اپنی صورت کسی کے سامنے بہتر دکھانے کی کوشش نہ کرو جو ہمیں نہیں جانتے ان کی نظر میں ہم بس عام سے لوگ ہے. جو ہم سے نفرت کرتے ہیں ان کیلئے ہم مغرور ہیں جو ہمیں جانتے ہیں ان کیلئے اچھے ہیں اور جو ہم سے محبت کرتے ہیں ان کی نظر میں ہم شاندار ہیں۔۔۔
2026-09-02 07:01:56
32
🅸🅺🆁🅰🅼 :
وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔♥️
2026-09-02 12:43:34
38
️فہیم ⚖️🌒 :
"جب انگریزوں کے بزرگ مائیکروسافٹ اور ایپل کمپنیز بنا رہے تھے، ہمارے بزرگ مرغے اور بٹیر لڑا رہے تھے، لیکن قصور سارا نوجوان نسل کا ہے۔ 🙂"
2026-09-01 18:32:40
18
asybadnaam :
میرے جنازے پر دو لوگوں کی شرکت ممنوع ہے
ایک وہ رقیب جس نے تمہیں مجھ سے چھین لیا
اور ایک تم جس نے میرے ہوتے ہوئے کسی اور کو اپنا لیا....
2026-09-02 10:58:58
22
عطاء محمد زئی 🚩 :
بے زبان مخلوق جب آپ سے نہ ڈرے
تو یہ آپ کے کردار کی سب سے خوبصورت گواہی ہے
2026-09-04 05:01:00
13
𝒦𝒶𝓎𝓃𝒶𝓉 𝒦𝒽𝒶𝓃 ❤️🔥 :
بھائیوں کے بے اتفاقی میں چھوٹے بھائی کا بےبسی
2026-09-06 01:01:40
6
𝐒𝐀𝐄𝐄𝐃=𝐙𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑☘︎ :
جب وقت خراب چلتا ہے نا تب پیچھے سے ہنسنے کی اواز جانی پہچانی لگتی ہے۔۔🤍🌿
2026-09-01 18:27:16
10
⚜️ 𝐁𝐚𝐂𝐡𝐚 _ s 𝙖 𝙖 𝙗 ⚜️ :
لوگ آپ کو تب تک اچھا سمجھتے ہیں
جب تک آپ ان کی مرضی کے مطابق رہتے ہیں
2026-09-01 16:26:32
11
≛⃝𝐈𝐑𝐒𝐇𝐀𝐃≛👻 :
جو لڑکا صرف یہ سوچتا ہے کہ صرف پیسہ کمانا ہے
سوچو اسے کتنا احساس دلایا گیا ہو گا کہ پیسوں کے بنا تیری کوئی اوقات نہیں۔۔!!
🙂↕️🫥
2026-09-02 06:24:18
13
جواد علی خان 🩺 :
ســکون کا راز
:حســد مت کرو٫ رزق اپنا ہی ملتا ہے؟
: نفرت مت کرو دل اپنــا جلتا ہے؟
: موزانہ مت کرو ســفر سب کا الگ ہے🙂
2026-09-01 16:58:57
16
𝕄𝕦𝕣𝕤𝕒𝕝𝕚𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 :
کسی نے کہا بہت آنا پرست ہو تم، پھر اچانک سے کسی کے قدموں میں بیٹھ جانا یاد آیا۔
2026-09-02 05:41:37
14
HAMZA❤️🔥 :
اس منافق معاشرے میں جینے کے لیے انسان کے پاس دو چیزوں میں سے ایک ضرور ہونی چاہیے یا قارون جیسی ،دولت یا حضرت ایوب جيسا صبر.🤍🥀
2026-09-01 17:42:45
16
⚜️𝗕 𝗔 𝗗 𝗦 𝗛 𝗔 𝗛⚜️ :
کائنات میں آگر ہم دونوں رہ جائیں
میں تب بھی تمھیں نہیں چنوں گا
2026-09-02 07:09:54
17
To see more videos from user @amanparast010, please go to the Tikwm
homepage.