@sanaankhan52: Caption 💔👇 اگر کسی شخس سے تعلق کاٹ چکی ہو تو اس کی متعلق زبان بھی کاٹ دو جس دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو" جاۓ جس سے آپ محبت کرتے تھے - تو اُس کے سارے راز اور کہانیاں اکٹھے کرکے کسی کونے میں دفن کر دیں ۔ اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں کیونکہ رشتے ختم ہونے کے بعد بھی اخلاقیات نہیں مدنی جاہیے