@udaslarka9821: *ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔* 🌸 یہ بات کہتے کہتے، کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے۔ 😔 ہر صبح خود کو سمجھاتا ہے کہ آج شاید کچھ بہتر ہو۔ 🌤️ مگر شام پھر وہی اداسی دل میں چھوڑ جاتی ہے۔ 🥀 کچھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں۔ 💔 کچھ لوگ ہمیشہ کے لیے دور ہو جاتے ہیں۔ 😢 اور کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں نا، کا جواب کبھی نہیں ملتا۔ 💭 پھر بھی دل کے کسی کونے میں ایک چھوٹی سی امید زندہ ہے۔ 🤍 کہ شاید آنے والا کل آج سے بہتر ہو۔ 🌷 شاید جو کھو گیا، اس کے بدلے کچھ خوبصورت مل جائے۔ ✨ اور شاید یہ اداسی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے۔ 🥺 کیونکہ زندگی ہر وقت ایک جیسی نہیں رہتی۔بس آپ نے ہمت نہیں ہارنی ھے 🌿 *رات کتنی بھی لمبی ہو، لیکن صبح ضرور ہوتی ہے۔* 🌅