@ahsanmughal07867: ایک دن جب نماز ظہر کے بعد رسول ﷲ ﷺ کو سلام پیش کرنے کے لیئے رسول ﷺ کے دربار میں گیا تو رش بہت زیادہ تھا قسمت ایسی تھی کہ پہلے پہلی یا دوسری لائن میں جانے دے دیتے تھے اس دن دل میں ایک بات آئی بس ایک خیال آیا کہ آج تو قسمت ہی خراب ہے کہ آج تیسری لائن میں جگہ ملی منہ سے بس نکلا یارسول ﷲ ﷺ آج حاضری اتنی دور سے اس کے بعد سلام اور درود پیش کرکے دربار آقا سے باہر نکلا تو ریاض الجنت کی حاضری کا پرمٹ کا وقت ہوگیا اور حج کی وجہ سے لائن اتنی لمبی تھی کہ اگر لائن میں لگتا تو بہت دیر بعد جاتا جیسے لائن میں لگنے لگا تو ایک شخص نے آواز دی حارث بھائی ہو ناں میں نے ہوچھا بالکل کہنے لگا 2014 میں آپ سے ملاقات ہوئی تھی اور آج 12 سال بعد آپ سے مل رہا ہوں آپ یہیں میرے ساتھ کھڑے ہوجائیں میں نے ذہن پہ زور ڈالا اور وہیں کھڑا ہوگیا مجھے یقین مانیں 600 بندوں کے آخری سے جانے سے بچوا کر پہلی لائن میں کھڑا کردیا گیا اس کے بعد وہ بعد بولا میں ابھی آتا ہوں اور پھر وہ نظر نہیں آیا میں اس کی جگہ پہ کھڑا رہا جب پرمٹ سکین ہوا تو ریاض الجنت میں مجھے جگہ محراب رسول ﷺ کے بالکل سامنے جگہ ملی میں سکون سے نوافل ادا کرتا رہا جب 8 نوافل پڑھ لیئے تو میں جانے لگا تو ڈیوٹی پہ موجود شرطہ نے کہا کیا رسول ﷲﷺ کو سلام نہیں کہیں گے ؟؟؟ اس نے محراب رسول ﷺ کے ساتھ والے ڈیوائڈر کو ہٹھا دیا اور کہا یہاں سے جاؤ ۔ میں اس وقت خوشی سے رو پڑا اس کے بعد اس نے ڈیوائڈر بند کردیا میں اس وقت رسول ﷲ ﷺ کی جالیوں کے بالکل پاس کھڑا تھا تب یہ شرطہ جو تصویر میں ہے مسکرا کر بولا حاجی سعید یعنی حاجی تم خوش قسمت ہو ۔۔۔۔۔۔۔ اس دن مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا جو لوگ رسول ﷺ کو کہتے ہیں کہ وہ دنیا سے جاچکے ہیں وہ اپنے بغض کا لازمی علاج کروائیں میرے آقا ہر غلام کی عرض کس سنتے بھی ہیں اور نظر کرم بھی کرتے ہیں ۔ ❤❤🌹 #onlyforyoupage
پڑھ کے رونا آگیا میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے بھی بلا لےآپ دیکھ رہے ہے نہ دل کتنا ترس رہا ہے آپ سے ملاقات کے لیے🥺
2026-09-02 02:50:29
257
Rehmani chiniot ALaaa :
الحمداللہ ابھی کچھ دیر کے بعد مدینہ کا سفر شروع ہو گا❤️
2026-09-02 11:09:35
81
Ch Arslan110👑 :
جو مُردہ کہے تم کو
وہ مُردہ ہے واللہ
تو زندہ ہے واللہ، تو زندہ ہے واللہ
میری چشمِ عالم سے چھپ جانے والے
2026-09-02 06:19:41
115
gull haya :
Allah pak mjhy bhi jld APny or APny pyary habeeb ka Dr dekhna nseeb frmaye Meri any wali sb nsly tery Ghar aye tera Ghar dykhy ameen
2026-09-07 17:49:57
1
❤️🔥Hayat e fana❤️🔥 :
mere Liye sab Dua Karin aaka muje b bulain apne ghr 😭😭😭😭😭
2026-09-02 03:11:29
46
user4750514047229 Dilawar Ali :
bhaisub kuch Allah k hukam sy huwa allah ny aap ki tarap daikhi sachi muhabat daikhi or aap ko yeh khush qismati mil gaya sub kuch
es mai nabi pak ka kuch kamaal ni
Bs ALLAH ka hukam huwa or aap ko koi tangi ni hui
2026-09-02 06:50:57
8
آ مـنـہ⁴⁷ ❤️ :
🤲🏻😭 یارسول اللّٰہﷺ ❤️❤️
2026-09-02 17:54:30
10
🕊️AJAB🕊️ :
Beshak
2026-09-07 09:01:38
1
BROWN EYE :
Alfaaz KHATAM ho gye es ko Parh k😢😢😢🙏🙏🙏🙏
2026-09-02 16:02:09
7
Sanam Awan :
jnho ne madina kbi nhi dekha wo tarasty h
or jo ak.bar dekh ay wo phr tarapty h hr wqt k dubara kb jygy kb bulawa hga kb wasela bnyga ja b skygy k nhi 😭😭😭
2026-09-02 09:58:46
21
princess of Father😍 :
mashalla hamare liya bhi dua karna
2026-09-02 17:15:06
7
Noor Sehar :
😭😭kya qismat pai hai😇 Aqa kisi ko mayus nhi lotatey hai🙏
2026-09-02 10:54:00
7
hamna ali 85 :
جی بھائی میرا تو ایمان ہے اور پکا پکا ایمان ہے کہ اقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں سنتے بھی ہیں اور ہمیں دیکھتے بھی ہیں اللہ کے فضل سے ۔ باقی انتظار ہے کہ کب اقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے کی حاضری ہو اور ہم وہاں جا کر اپنی سب دکھڑے سنائیں
2026-09-02 04:28:40
35
Azan Ali :
میرا سلام پیش کیجیے حضور کے در پر دوبارہ ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری دوبارہ نصیب فرمائے اب میں اپنے شوہر اپنے بچوں کے ساتھ ہوں انشاءاللہ امین یا رب العالمین اللہم امین
2026-09-03 02:45:27
7
👑M.ROUF👑 :
سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-09-02 03:47:26
8
daim :
subhan Allah ma sha Allah
2026-09-02 02:38:47
8
Reyan sheikh :
MashAllah
2026-09-02 02:04:02
7
mustafai770 :
Yaa Rasoolullah SAW Humen b Qabool farma lijiye apny Rozy Paak ki hazri k liye
2026-09-02 16:48:21
5
Dua collection :
subhan Allah
2026-09-02 02:35:02
7
Ruhii 🫀 :
درود بھیجیں انﷺ پر جو خوش رُو تھے؛ جنﷺ کی خوشبو مشک کی مانند تھی🫀
2026-09-03 13:15:22
7
ملک شمشاد علی اعوان :
MashAllah
InshAllah one day ❤️❤️❤️
2026-09-01 17:51:51
5
شاعر محمد عثمان حیدری :
آہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم
بے شک آپ حاضر و ناظر ہیں آپ مجھے پھر سے مدینہ کریم بلا لیں گے اور اپنے شہر رکھیں گے مجھے یقین ہے آپ پہ 🥰😥😥😥
2026-09-02 10:32:51
7
꧁༺ 𝑹𝒂𝒂𝒉𝒆 𝑱𝒂𝒏𝒏𝒂𝒉 ༻꧂ :
alhahamdulillah haqeeqat he me or mery husband is Ramadan Umrah krn gy thy or hm donon ne beth k irada kia k ab idher hi rehny aa jaty hen or mery husband ne kha k phir Rasool Allah se araz krty hen phir ab AJ mery chly bhi gy kaam k liy saudia hmaesha k liy or Chand maah bad hm bhi chly jaen. ge inshallah or us waqt to koi waseela bhi nhi tha k kese idher aa skty hen AJ 5 mah bad wo udhar chly bhi gy hen Kal UN ki flight thi 🥹🥹
2026-09-02 07:54:06
10
user178266529 :
mery 7 b ye he hua me ny rozy ko dekh kr kha andr nahe bulay gy bus phr jado ho gya or me reyazul jnhh me thi
2026-09-02 14:50:22
6
user228581356munaza.riaz :
2026-09-02 01:24:50
8
To see more videos from user @ahsanmughal07867, please go to the Tikwm
homepage.