@dziddichuza: دکھ بالکل ختم نہیں ہوتے مگر ہاں ان کی شدت ایک سی نہیں رہتی وابستہ تعلق کمزور ہو جاتے ہیں اور یادیں دندھلا جاتی ہے اور انسان سنبھل جاتا ہے اور زندگی اپنی تمام محرومیوں کے ساتھ چلتی رہتی ہے #dziddi_typist #dziddi_op #dziddi_chuza #foryou #trending