@_ahmad_369_: وقت سب کے پاس ۲۴ گھنٹے ہی ہوتا ہے، بس فرق صرف اتنا ہے کہ کون کس کو کہاں رکھتا ہے…! ⏳🍂 کسی کے لیے آپ صرف "فری ٹائم" کا مشغلہ ہوتے ہیں، جبکہ کسی کے لیے آپ کی ایک جھلک اور چند منٹ کی بات ہی اس کے دن کا سب سے اہم حصہ ہوتی ہے۔ جو شخص آپ کو دل سے اہمیت دیتا ہے، وہ کبھی مصروفیت کا بہانہ نہیں بناتا، بلکہ اپنی تمام تر مصروفیت سے چند لمحے چرا کر آپ تک پہنچنے کی راہ نکال ہی لیتا ہے۔ 🤍✨ تعلقات کی خوبصورتی "فری ٹائم" میں یاد کرنے میں نہیں، بلکہ "بزی ٹائم" میں وقت نکالنے میں ہوتی ہے۔ 💔🥀 #Ahmad_vibes💫