main b 4saal se eis dua mang rahi hu abi tak nhi mila mjy na mil skta ab roo roo k sajdo main usko bhulne ki dua mangti hu dawaiya khati hu sara sara din sari sari raat roo k guzarti hu or usko zara frk nhi parta wo enjoy kar rha kisi or k sth bz hone ki acting krta hai or mai yahan mar gai hu andr se uski judai main 😭💔
وہ لوگ میرے بہت پیارے کرنے والے تھے
گزرگیے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
اب تو جاکہ کہیں دن سنورنے والے تھے
جمال احسانی 🌸
2026-09-01 16:16:52
4
Musfira ♥️ :
hmmm ab wo ni bholta 🥹🥹
2026-09-02 09:47:52
0
Arooj :
Jo behtar na ho kabi ni milta
2026-09-02 06:11:27
1
Ihtisham Shami :
same situvetion😞
2026-09-05 15:00:07
0
Ghazanfer ❣️ :
sir hm ap ki vedio ka wait karty ha aur ap gum ho jaty ha kafi dino bad ay ha
2026-09-01 17:33:29
1
ℒ𝑜𝓈𝓉 ℳ𝒶𝓁𝒾𝓀 ❤️🩹 :
Absolutely Ryt 💯
2026-09-01 16:08:51
1
Ahsan Khan :
apny lover ko buht pyara sa poetry bolo KY share karo usky saht heart touching ho bs
2026-09-01 16:08:50
0
muqqadas batool :
aj tak mjy smjh ni ata koi dhoka dy k kesy khush ho skta ha
2026-09-02 10:28:31
3
Anamta Aapi🥰 :
nice 👍🔥🙂
2026-09-06 05:00:33
0
aayat Khan 💔 :
بلکل ٹھیک بول رہے ہے آپ😭😞
2026-09-02 02:37:29
1
sheikh ke زوجہ :
asa Laga ya sub Mary leya he hy🥺🥺
2026-09-02 03:42:24
1
Khanzadi😎🤞 :
boht Dua krti hn apny khuda se m us ki mohabt mery Dil se Nikal dy jisy duaaon m ro ro k manga tha 🥺🥺🥺🥺
2026-09-01 18:12:56
1
Malik sharjeel Ahmad :
محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، محبوب اگر جدائی مانگے تو اسے روکنا محبت نہیں، اپنی خواہش مسلط کرنا ہے۔ سچی محبت کبھی کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کرتی، وہ محبوب کی خوشی کو اپنی چاہت سے بھی زیادہ اہم سمجھتی ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو اسے جانے دو، کیونکہ محبت کا حسن پانے میں نہیں، کبھی کبھی خاموشی سے چھوڑ دینے میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ رشتے قسمت میں ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ کسی کو چاہنا اور کسی کو قید کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ دل تو کرے گا کہ اسے روک لو، مناؤ، واپس لے آؤ، مگر اگر اس کا دل تم سے دور جا چکا ہے تو تمہارا اصرار اس کے دل میں محبت واپس نہیں لا سکتا۔ اس لیے اگر محبوب جدائی مانگے تو اسے دے دو، دعا کے ساتھ رخصت کرو اور اپنے دل کو سمجھاؤ کہ جسے آزادی میں سکون ملے، اسے محبت کے نام پر روکنا محبت نہیں۔ کبھی کبھی سب سے سچی محبت یہی ہوتی ہے کہ ہم کسی کو اپنے بغیر خوش رہنے کا حق دے دیں۔
چاہتا تو اسے روک سکتا تھا، اسے اپنے پاس رکھنے کی ہر کوشش کر سکتا تھا، مگر وہ میرے سامنے کسی اور کے لیے تڑپ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں میرے لیے نہیں، کسی اور کے لیے انتظار تھا۔ میں کیسے اسے اپنی محبت کے نام پر روک لیتا؟ دل پر پتھر رکھ کر میں نے اپنی چاہت قربان کر دی اور اسے ہمیشہ کے لیے جانے دیا۔ شاید محبت کا سب سے دردناک روپ یہی ہے کہ جسے دل سے چاہو، اسے کسی اور کی خوشی کے لیے خود سے دور کر دو۔
2026-09-05 19:51:26
0
👑💖Meru queen💖👑 :
it's true🥺💯💯💯
2026-09-03 10:33:25
0
𓆩💔𓆪soul queen😉💔𓆩💔𓆪 :
Right
2026-09-02 15:35:25
0
...... :
کبھی کبھار میرا دل کرتا ہے میں کسی ماہر نفسیات کی محبت ہوتی وہ میرے پل پل بدلتے موڈ کو سمجھ سکتا یہ جان سکتا کہ میری خاموشی کے پیچھے ناراضگی نہیں ہے اُسے پتا ہوتا کہ اگر میں زیادہ نہیں بول رہی ہوں
تو رونے کے قریب ہوں🥀🥀🥀🥀🥀
2026-09-01 16:37:05
1
Abbasi💸🕊️ :
same 💔
2026-09-04 17:10:54
0
𝗔𝗱….👀🧸 :
Same🥹 mery sath hua
2026-09-04 12:48:31
0
𝓑𝓾𝓷𝓷𝔂 𝓪𝓷𝓰𝓵𝓮 ✨🦋 :
Sach kaha rahy hn ap bhai ma yah Sab Kuch face kiya ha💯❤️🩹
2026-09-03 14:39:20
0
Faisal :
right
2026-09-01 16:17:55
0
To see more videos from user @ghubaar_e_dil, please go to the Tikwm
homepage.