@http_massab: ❤️‍🩹|#fyp

𝑴𝑨𝑺ع 𝑩🚩
𝑴𝑨𝑺ع 𝑩🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 01 September 2026 16:06:19 GMT
16550
1522
35
121

Music

Download

Comments

syedizharshah83
شـــــــاہ جـــــــی 🍂 :
filter name ?
2026-09-02 00:56:06
1
ali...1449
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
اُسکے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کیلئے دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد
2026-09-01 18:17:27
3
haya.ka.taj804
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
تمہارے بعد پتہ چلا کہ محبت مرتی نہیں بس کسی ایک شخص میں دفن ہو جاتی ہے اور ہم اس قبر پر زندہ رہتے ہیں
2026-09-01 17:49:14
5
attitude.girl11875
Attitude girl :
ہم نے چاہا بھی تو بس اتنا چاہا کہ چاہنے کہ بعد کوئی چاہ بھی نہ رہی 🥀
2026-09-01 16:16:35
8
rajpout_zadi70
Rajpout zadi :
نہ ہم کہیں گے حالِ دل نہ تم سنو گے اس دفع اب پھر سے جو تم نے کہا الوداع کو الوداع
2026-09-01 16:44:43
3
angel.darkness112299
Noor_ul_Qalb🤍 :
کاش ہم ملے ہی نہ ہوتے، یا یہ سلسلہ شروع نہ ہوتا نہ تم میری عادت بنتے، نہ یادوں کا یہ تڑپنا ہوتا
2026-09-01 17:05:23
5
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
سلسلہ نہ ہوتا تو گلہ نہ ہوتا پر کچھ لوگ گلہ کر کے بھی اپنوں جیسے لگتے ہیں ❤️آپ کی شاعری دل میں اتر گئی سن فلاور کی طرح خاموش مگر بہت خوبصورت 🌻
2026-09-01 16:10:33
3
pind13ala2
Âñâ pÀRásT ✓^13 Ãlâ 🤫🫠 :
tu end krta yr🥺❤️‍🩹😔
2026-09-02 01:36:52
1
haya.ka.taj804
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
ہم نے تمہیں کھو کر سیکھا کہ کچھ زخم مرہم نہیں مانگتے بس عمر بھر رِستے رہتے ہیں
2026-09-01 17:45:52
5
haya.ka.taj804
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
میں بھی گھاس میں گری سورج مکھی ہوں نہ چنا گیا، نہ دیکھا گیا بس چاند سے باتیں ہوتی رہیں 🌻
2026-09-01 17:57:12
7
angel.darkness112299
Noor_ul_Qalb🤍 :
"کچھ لوگ ہم سے ملتے ہیں، کچھ سے ہم ملتے ہیں... مگر محض راستے ٹکرا جانے سے مقدر نہیں ملتے، کہ ہر ملنا مل جانا نہیں ہوتا۔"
2026-09-01 17:02:07
4
angel.darkness112299
Noor_ul_Qalb🤍 :
"تمہیں اتنی چاہت سے چاہا کہ اب کسی کو چاہنے کی چاہ ہی نہ رہی... یوں جیسے تم پر آ کر وفا کی انتہا ہو گئی ہو۔"
2026-09-01 17:03:12
4
zidigirl3317
Ⓥ 𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷 𝓸𝓯 𝓱𝓮𝓪𝓻𝓽s❤ :
😳😳😳
2026-09-01 16:21:22
2
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
🖤🖤🖤
2026-09-01 16:07:46
2
zidigirl3317
Ⓥ 𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷 𝓸𝓯 𝓱𝓮𝓪𝓻𝓽s❤ :
🥰🥰🥰
2026-09-01 16:21:23
1
gulr89
rehan 8090 :
😳😳
2026-09-01 18:41:10
2
To see more videos from user @http_massab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About