@shafeeq_khawaja: ہم سے ٹکرانے سے پہلے اپنی طاقت کا غرور دیکھ لینا کیونکہ ہم خاموش ضرور ہیں، کمزور نہیں۔ مقابلہ کرو گے تو حقیقت خود سمجھ آ جائے گی ہم وہم نہیں رکھتے، دوسروں کے وہم توڑتے ہیں۔ #viral #fatherofsocialmedia tiktok #trend #fypviral #trendingnow Father of social media