@amaliyatofficial: شادی یا رشتے میں رکاوٹ ہے؟ 🤲 انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام سے منسوب ایسے اعمال اور دعاؤں کے بارے میں جانیں جو رشتے کی رکاوٹ کے حوالے سے بیان کیے جاتے ہیں۔ مکمل رہنمائی اور تفصیل کے لیے عامل ناصر خان کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ❤️ #Shadi #Rishta #Marriage #Wazifa #Dua