ساگوان کی لکڑی بڑی مہنگی ہوتی ہے اس سے چھوٹے جہاز بنائے جاتے ہیں اور فرنیچر اور گھریلو سامان بنانے میں کام اتی ہے یہ زیادہ تر بنگلہ دیش انڈیا میں پائی جاتی ہے اج کل پاکستان میں اس کا ریٹ تقریبا 20 ہزار پر فٹ سے اوپر ہی ہوگا
2026-09-17 09:47:08
11
Muhammad Shoaib :
بھائی اس سے کیا بنتا ہے یہ ساگوان درخت کس کام اتا ہے پلیز کمنٹ میں بتا دیجئے بڑی مہربانی ہوگی یا اس کی کوئی ویڈیو بنا کے چڑھا دیجیے بڑی بڑی مہربانی جس ساگوان ہے کیا چیز پودا تو دیکھ لیا ہے اس چیز کا فائدہ کیا ہے
2026-09-13 04:53:07
1
Ahmed Raza Ahmed raza :
yah paudha hamare ko kahan se milega sagwan ka
2026-09-16 15:05:16
0
Gora rider :
bhai ya pani kitna lyta ha or zamen ke gahrai sy pani ko km to nahe krta jasy safady ka darakht krta ha?????
2026-09-18 07:27:11
0
Amin Khadmi :
Age kitni hia es ki
2026-09-04 17:27:17
2
qasimsethi618 :
price
2026-09-17 22:37:11
0
Hussain :
15 piece chahye hy attock main
2026-09-03 13:50:04
1
★❤❤❤★ :
iska kya fayda hy mtlb iski redness kis chez mn use hota hy ye
2026-09-03 07:06:16
2
03704192746/03086420966 :
ye bi sagwan ha
2026-09-17 06:35:16
3
ن :
کیا اسکی قلم بھی ہو جاتی ہے
2026-09-02 10:04:33
0
Imran Ch :
Bhai ye Pushpa movie Wala tree to ni?
2026-09-03 10:17:13
1
Ahmad bin Azam :
Ye Drakht Pollution subse ziada kam karta hy, very gud 👍, keep it up
2026-09-10 07:40:57
2
bismillahpk04 :
2026-09-05 09:43:38
2
Depth of Thought :
اس کے فرنیچر کو دیمک نہیں لگتی
2026-09-05 15:14:58
0
AH.khan313 🇵🇰 :
ye kis jaga kasht h ?
2026-09-05 11:43:24
0
love 12 :
ya kse Kam ayta ha Bhai g
2026-09-02 07:29:19
0
user3361432482159 :
Asalamualikum brother waht is sagbaan ?
2026-09-05 11:29:35
0
Amin Khadmi :
Meray 10 plants last year flood say dead ho gay. Pani aik month tak khara raha aur fir aag jalanay kay liay kaat diay
2026-09-04 18:22:15
1
Online Quran Academy :
کہاں سے پودے ملتےہیں؟
2026-09-19 01:17:52
1
Arain family :
hmari Gali ka naam sagwan hy aaj pta k ye aik darkhat hy
2026-09-04 18:28:18
1
Ali Faridi :
ساگوان کے درخت کو لکڑی کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے اس کی لکڑی بہت معیاری ہوتی ہے اور فرنیچر اور عمارتی لکڑی میں استعمال ہوتی ہے یہ دیمک سے کافی عرصے تک محفوظ رہتی ہے کیونکہ اس کے اندر خاص قسم کے قدرتی تیل ہوتے ہیں جو کہ اس کو خشکی اور نمی میں خراب ہونے سے بچاتے ہیں اس کے علاوہ اس کے پتے اور اس کی چھال بہت ساری ادویات میں کام اتی ہیں مثلا اس کے پتوں سے پیٹ کی بیماری کا علاج کیا جاتا ہے اس کے بیجوں سے پیشاب کے مسئلے کو حل کیا جاتا تھا اور اس کے بیج کو پیس کر جلد پر لگانے سے کئی قسم کی الرجیوں سے ارام اتا ہے یہ بات پرانے دور میں بہت مشہور تھی الغرض یہ ایک اچھا پودا ہے جس کا رجحان انڈیا اور پاکستان میں ان دنوں بڑھتا جا رہا ہے
2026-09-16 17:54:46
1
Muhammad Nauman khan Babar :
اسکی لکڑی بہت مہنگی ہوتی ہے جس کا فرنیچر اور دروازے وغیرہ بنتے ہیں
2026-09-03 20:08:34
2
💞 🅸🆀🅱🅰🅻 🅱🅻🅾🅲🅷 💞 :
بھائی جان یہ درخت سینٹر ریپبلک افریقہ میں بہت ہے ان کی جنگل ہیں ادھر
2026-09-02 14:50:16
1
Shaefi راجپوت🚛ہوشیارپوریا :
اس کا فائدہ کیا ہے
2026-09-02 17:51:11
2
azra sadiq :
in bhai ky plants and dealing very nice hy
2026-09-04 18:23:06
1
To see more videos from user @farhannersuryfarm1, please go to the Tikwm
homepage.