@alfaazic: بہت جی بھی لیں تو آخر ایک دن سب نے چلے جانا ہے مگر اصل سوال یہ ہے کہ اس مختصر سی زندگی میں ہم نے کتنا جیا اور کتنا صرف لوگوں کو خوش کرنے میں گزار دیا کچھ لوگ آنے والے کل کی فکر میں آج کا سکون کھو دیتے ہیں کچھ گزرے ہوئے کل کو سوچ کر موجودہ لمحہ بھی برباد کر دیتے ہیں زندگی شاید اتنی لمبی نہیں جتنی ہمیں محسوس ہوتی ہے اس لیے جو کہنا ہے وقت پر کہہ دیں جسے محبت دینی ہے دل کھول کر دیں اور جن لمحوں میں خوشی مل سکتی ہے انہیں بے وجہ ضائع نہ کریں آخر میں ہمارے پاس یادیں ہی رہ جاتی ہیں اور افسوس یہ کہ بہت سی خوبصورت چیزیں ہمیں تب قیمتی لگتی ہیں جب وہ ہمارے پاس نہیں رہتیں #الفازک
: وہ میرے دل کا سب سے پسندیدہ شخص ہے۔ اُس کے ذکر پرتو میری روح بھی مسکراتی ہے۔
2026-09-02 15:41:09
6
الفازک 🥀 :
زندگی مختصر ہے اس کو جیناسیکھو گزارنا نہیں 🥺🖤
2026-09-01 16:31:12
10
Maa ki 2 jaan :
غرور کس بات کا؟ سانس ختم تو قصہ ختم۔
2026-09-01 16:45:00
10
Safi Safi :
kese ko b jeny nahe daty log[Heartwarming]
2026-09-01 17:58:43
2
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
تھکن جسم کی ہو تو نیند مٹا دیتی ہے... لیکن جب روح تھک جائے، تو سفر کبھی ختم نہیں ہوتا۔
2026-09-01 23:00:21
8
أداس 💓🥀🌼🌼 :
جی رہے ہیں یہ ازیت ہی کافی ہے😌
2026-09-02 10:08:12
4
Mirab37الحمداللہ علی قل حال :
:جن کا دل صاف ہوتا ہے
وہ اکثر ٹھکرا دیے جاتے ہیں۔
2026-09-02 14:29:45
4
𝓒𝓱 𝔂𝓪𝓼𝓲𝓻 :
@𝓒𝓱 𝔂𝓪𝓼𝓲𝓻:اور پهر میں نے بہت کچھ چھوڑ دیا:
جیسا کہ:
زیادہ باتیں کرنا
کسی کا انتظار کرنا
کسی پے بھروسہ کرنا
کسی کے کہنے پر خود کو بدلنا
2026-09-02 10:03:50
5
ZOHAIR :
تکلیف نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا اشک انکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا اپنی دہلیز پر کچھ دیر پڑا رہنے دے اپنی دہلیز پر کچھ دیر پڑا رہنے دے جیسے ہی ہوش میں اؤں گا
2026-09-02 15:52:03
4
✯𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐭𝐨𝐨 :
Absolutely🥺🖤
2026-09-02 15:22:53
1
🌙Moon 🥀 :
یہ جو خواہشوں کے مینار ہیں ۔۔۔
بس ایک ہچکی کی مار ہیں۔۔۔۔
2026-09-01 16:50:33
4
NADIA JUTT :
"ہر وہ شخص انمول ہے جو آپ کو مُرجھانے نہ دے " ❤
2026-09-01 19:51:32
7
Pari Zaad :
عنوان زندگی پر بس اتنا ہی لکھ پائی ہوں..
بہت کمزور رشتے تھے بہت مضبوط لوگوں سے..
!!!
2026-09-01 17:25:50
5
꧁♛ پٹھانو ♛꧂ :
بہت جی بھی لیں تو آخر ایک دن سب نے چلے جانا ہے مگر اصل سوال یہ ہے کہ اس مختصر سی زندگی میں ہم نے کتنا جیا اور کتنا صرف لوگوں کو خوش کرنے میں گزار دیا کچھ لوگ آنے والے کل کی فکر میں آج کا سکون کھو دیتے ہیں کچھ گزرے ہوئے کل کو سوچ کر موجودہ لمحہ بھی برباد کر دیتے ہیں زندگی شاید اتنی لمبی نہیں جتنی ہمیں محسوس ہوتی ہے اس لیے جو کہنا ہے وقت پر کہہ دیں جسے محبت دینی ہے دل کھول کر دیں اور جن لمحوں میں خوشی مل سکتی ہے انہیں بے وجہ ضائع نہ کریں آخر میں ہمارے پاس یادیں ہی رہ جاتی ہیں اور افسوس یہ کہ بہت سی خوبصورت چیزیں ہمیں تب قیمتی لگتی ہیں جب وہ ہمارے پاس نہیں رہتیں
2026-09-02 12:01:49
4
jiger.22 :
right
2026-09-02 13:34:45
2
𝓒𝓱 𝔂𝓪𝓼𝓲𝓻 :
@𝓒𝓱 𝔂𝓪𝓼𝓲𝓻:پہلے سے بھی زیادہ طبیعت بگڑ گئی
دل کی اذیت اب رگ و جاں میں اتر گئی
جب عشق رفتگاں کا ذکر چھیڑ ہی لیا ہے
تو سن کے میری پہلی محبت بھی مر گئی💔
2026-09-02 18:31:13
1
Pari Zaad :
کتابِ نفسیات بند کر دی میں نے خوف کے مارے،
ہر ایک باب میں اپنا ہی قصہ لکھا ملا۔
پاگل نہیں تھا شاید، بس حد سے زیادہ سوچتا تھا،
خود کو سمجھنے نکلا تو خود سے ہی دور جا ملا۔