@gujranwalaxpress: گوجرانوالہ میں میٹرو بس یلو لائن منصوبے کے تحت 2.4 کلومیٹر طویل ٹنل کی تعمیر کا آغاز 10 ستمبر سے کیا جائے گا۔ تعمیراتی کام 24 گھنٹے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ منصوبے کی رفتار تیز رکھنے کے لیے روزانہ 20 سے 25 پلرز تعمیر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تعمیراتی سرگرمیوں کو مسلسل جاری رکھا جائے گا۔ #gujranwalaxpress #gujranwalanews #gujranwala #gujranwalacity #Gujranwalaxpressnews