یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ سے کی گئی محبت کا واسطہ، مجھے میری محبت نکاح کی صورت میں عطا فرما۔ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں تو اُسے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا دے۔ ہمارے گھر والوں کے دل نرم فرما، اُنہیں راضی فرما، اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔براہِ کرم سب میرے لیے آمین کہیں۔ کیا پتا کسی کی آمین سے میری دعا قبول ہو جائے اور اللہ تعالیٰ مجھے میری محبت حلال، بابرکت نکاح کی صورت میں عطا فرما دے آمین یا رب العالمین ثم آمین🤲
کہتے ہیں جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-02 03:53:38
10
🌺 :
Exactly 😒
2026-09-03 12:21:24
0
💗💗 Mahi 💥💥💫💫 :
Baki 39 darjy kn sy Hain ?? kbhi Kisi ny explain nhi kiye
2026-09-02 12:12:17
3
M .YASIR :
usko shaid nai pta Hoga 😉
2026-09-03 06:26:12
1
🖤 :
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-03 08:42:38
1
🦋 :
🥺🥺
2026-09-01 17:02:12
2
adish :
@Malik ❤️🩹
2026-09-02 16:39:06
0
Irum Riaz janjua rajpoot :
@hmm me rakh do AP ke paon me APNA sar bss AP mere ho jao 🫠
2026-09-03 14:56:00
1
To see more videos from user @fabiha_ch0, please go to the Tikwm
homepage.