@anonymous_01545: "تم تو ہر بات پر روتی ہو"😖❤️🩹
- ہاں میں ہر بات پر روتی ہوں۔
- مجھے ہر بات رلاتی ہے۔
- جب کوئی کچھ کہے مجھے۔
- میں پھر بھی روتی ہوں۔
- پھر میں ہر اس بات پر روتی ہوں۔
- جس پر میں نے صبر کے گھونٹ پیے تھے۔
- جو باتیں اپنے اندر اتار گئی تھی میں۔
- جن کو میں نے اپنی روح میں سوراخ کر کے دفن کر دیا تھا۔
- ہاں مجھے وہ سب یاد آجاتا ہے۔
- اور پھر میں رو دیتی ہوں۔
- اتنا روتی ہوں کے سب آنسوں وقتی طور پر بہہ جائیں۔
- مجھے رولانا بڑا آسان ہے۔۔۔
- آپ لہجہ بدل لیں۔
- مجھے میرا ماضی یاد دلا دیں۔
- مجھے پوچھ لیں کہ میں ٹھیک ہوں۔
- مجھ سے دوستوں کے متعلق سوال کر لیں۔
- میری آنکھوں کی ویرانی پر بات کر لیں۔
- آپ کامیاب ہیں مجھے رلانے میں۔
- مجھے بس رونا ہی آتا ہے۔
- چاہے دل میں درد ہو یا پھر سر کا درد۔
- میری آنکھیں زخمی ہو جاتی ہیں۔
- میں پھر بھی روتی ہوں۔
- آپ مجھے ایک بات پر رلائیں گے۔
- اور میں سارے پچھتاوے یاد کروں گی۔
- بچپن سے لے کر اب تک کی ہر بات پر۔
- خوب روؤں گی --
- جب تک میرا ذہن ساکت نا ہو جائے۔
- عجب بات یہ ہے کہ --
- میں شدید غصے میں بھی بس رو دیتی ہوں۔
- مجھے سمجھ نہیں آتا کے کیا کرنا ہے۔
- میں کسی کو کچھ سمجھا نہیں پاتی۔۔۔
- کیونکہ میرے آنسوں نکل آتے ہیں۔
- اور میں رو دیتی ہوں۔
- اتنا روتی ہوں کے پینک اٹیکس آتے ہیں۔
- پھر مجھے خود کی ذات پر ترس آتا ہے۔
- افسوس ہوتا ہے۔
- مجھے نہیں رونا۔
- مگر میرے بس میں نہیں۔
- ہاں مجھے رونا آتا ہے۔ #fyp #viral #hope #grow #foryou
han moja b Rona ata ha bas Rona bas Rona Allah batio KO naseeb sakhtiyon SA bachy Lan Allah g Meri naseeb ki sari azmaishayn asan Kar Dan Ameeen Ameen 🥺🥺🥺
2026-09-03 09:55:10
3
🎀SR......🕊️ :
hayeeee.same.😭
2026-09-02 18:08:03
2
🖤 𝓐𝓻𝓼𝓵𝓪𝓷 🖤 :
caption plzzzz
2026-09-01 18:22:49
1
brfii :
😭😭😭
2026-09-03 02:05:15
1
✨💫(زندگی)،....♥️ :
🥰🥰🥰
2026-09-03 14:51:28
0
Alone :
😭😭😭
2026-09-03 12:11:10
0
Rahaa :
🥺🥺🥺
2026-09-03 10:29:02
0
Antal hayat :
😭😭😭
2026-09-03 05:17:55
0
Numan Ch :
اَذِیّت کیا ہے۔۔۔!!
جب تُم کِسی شَخص سے رابطہ نہ کرنے کا عَہد کرو مگر دِل ہر لَمْحَہ اُسے ہی پُکار رہا ہو۔۔۔🙂🖤
2026-09-02 19:35:03
2
To see more videos from user @anonymous_01545, please go to the Tikwm
homepage.