جو بندہ ایاک نستعین میں جس کے وسیلے کے بغیر ڈائریکٹ اللہ تک نہیں پہنچ سکتا
تو وہ بندہ ایاک نعبد میں اس وسیلے کے بغیر ڈائریکٹ اللہ تک کیسے پہنچ سکتا ہے؟؟
جواب ضرور دینا؟؟
2026-09-01 17:41:35
2
Muhammad Zahoor Awan :
عبادت صرف اس وقت ہوتی ہے جب آپ عبادت کی نیت کرتے ہیں۔
2026-09-01 18:58:05
2
Qari Naeem Ullah Qadri :
2026-09-02 00:21:33
1
Hafiz Sajid Hussain :
nice👍👍👍👍👍👍
2026-09-01 16:54:43
2
Qudrat Shah :
2026-09-02 02:49:35
0
Syed Anjum Shah✨ :
2026-09-01 17:51:41
0
Rana Ahsan official404 :
نماز اور اللہ کے ذکر سے اپنے دلوں کو آباد رکھوں
2026-09-01 16:54:13
3
ADEEL صاحب نوشاہی 🧡 💎 :
2026-09-01 17:55:14
0
Sherjeel Fazal :
👍👍👍👍👍👍
2026-09-01 18:22:50
2
مسلم :
مولانا صاحب اگر آپ ایاک نعبد و ایاک نستعین پر مجھ سے بات کرنا چاہتے ہوں
تو میں تیار ہوں
2026-09-01 17:56:02
0
Qari Naeem Ullah Qadri :
❤️
2026-09-02 00:21:11
1
مسلم :
مولانا صاحب غیر خداؤں سے مدد مانگنے کیلئے ذندہ یا مردہ ہونا شرط نہیں بلکہ غیر خداؤں کو اللہ کے طرف سے اپنے حواس خمسہ کا استعمال کرتے ہوئے مدد کرنا شرک ہے
مثلآ موسیٰ علیہ السلام کے عصا
2026-09-01 17:54:29
1
Qari Naeem Ullah Qadri :
❤️
2026-09-02 00:21:07
0
Qari Naeem Ullah Qadri :
❤️
2026-09-02 00:21:03
0
ADEEL صاحب نوشاہی 🧡 💎 :
2026-09-01 17:55:00
0
Qari Naeem Ullah Qadri :
❤️
2026-09-02 00:21:22
0
Azhar ۔saroya2 :
ماشاءاللہ ❤️
2026-09-01 20:19:38
0
Attaullah Jan :
good
2026-09-01 17:16:17
1
مسلم :
مولانا صاحب آپ لوگوں اسلام سے نکال کر شرک میں داخل کرتے ہوں
2026-09-01 17:51:08
1
Muhammad Zahoor Awan :
شرک اللہ کے ساتھ پارٹنرشپ کو بولتے ہیں ۔ اللہ کی ذات میں۔ صفات میں ۔ اسماء میں ۔ افعال میں ۔ طاقت اور قدرت میں۔ اگر اپ کسی شخص کو خدا کا پارٹنر بنا دیں تو اسے شرک بولتے ہیں یہ باطل معبود کیا چیز ہوتی ہے ؟ یہ تو اپ اپنی طرف سے باتیں کرتے ہیں کوئی باطل معبود نہیں ہوتا۔ اللہ کے سوا کوئی کسی کی عبادت نہیں کرتا ۔ یہ کافر لوگ ہیں جو بتوں کی پوجا کرتے ہیں ۔کوئی عیسی علیہ السلام کی پوجا کرتا ہے انہیں خدا کا بیٹا مانتا ہے ۔ کوئی عزیر علیہ السلام کو خدا کا بیٹا مانتا ہے۔ تو مسلمان کبھی بھی اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتے اور مسلمانوں کے ہاں کسی باطل معبود کا تصور نہیں ہے
2026-09-01 18:46:25
0
Attique Ur Rehman :
bilkul jahlana beyan hay janab ka....
2026-09-02 02:17:24
0
To see more videos from user @zahoorawantv, please go to the Tikwm
homepage.