@skoon_e_qalb_0: کسی دوسرے پر تنقید کرنے یا اس کے عیب تلاش کرنے سے پہلے انسان کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ اگر ہم دنیا کو خوبصورت اور اچھے انداز میں دیکھنا چاہتے ہیں، تو ہمیں سب سے پہلے اپنے دیکھنے کا زاویہ اور اپنا اندرون صاف کرنا ہوگا۔ #Foryoupage #1Mviews #urduquotes #unitedkingdom #creatorsearchinsights