@shairy_ki_dunia: outfit cowok berwarna here are some shots of my brother and friends rocking their colortul outfits love how they express themselves through fashion what do you think #outfitofthedy #style #bros #fashion #colorful
ملتے کہاں ہیں جن سے محبت ہو جاۓ
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا
2026-09-01 17:12:10
6
Fraz S.❤️🩹 :
"وہ شخص بھی کتنا عجیب تھا،
قریب آ کر بھی میرا نہ ہو سکا۔" 🖤
2026-09-01 17:12:02
6
🎵M~~S 🎶 :
@🖤🖤🖤:*درد تو وہی دیتے ہیں نا جنہیں حق دیا جاتا ہے 💔🫠*
*ورنہ غیر تو دھکا لگنے پر بھی معافی مانگ لیتے ہیں ❤🩹*
2026-09-01 17:17:00
2
Manu bhai :
ki muhabbt tu syasat ka chlan chor dia murshid 💕 hum ager ishq na krty tu haqumat krty
2026-09-01 18:12:02
0
jalilahmed5 :
یہ معیار آنکھوں کا تھا یا کسی تعویذ کا🥺🥺🥺ھم سے دیکھا نہ گیا ❤️❤️❤️اسے دیکھنے کےبعد😏
2026-09-01 17:12:27
1
Habibullah786🦅 :
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
2026-09-01 19:08:30
0
جناب رضوان :
میں دوستوں سے گریزاں ہوں اس لئے ، ان پر
تمام عمر کی تنہائی خرچ ہوتی ہے
کسے خبر ہے بہت خوش دکھائی دینے میں
ہماری کتنی توانائی خرچ ہوتی ہے
2026-09-01 19:27:41
0
zidy jutt 😃 :
اسے معلوم ہے کہ میں اس کے پیچھے پاگل ہو؟؟
لیکن تکلیف تو یہ ہے کہ اسے پھر بھی پرواہ نہیں ہے....🥺
2026-09-01 19:00:49
0
RAO IRFAN KHAN :
ہمیں کسی سے برتری کا دعویٰ نہیں لیکن
ذرا غور سے دیکھو ہم سا کوئی کہاں۔۔۔!🖤🔥
2026-09-01 18:31:41
0
اکچورا :
تمہیں تو کوئی شخص بھاتا ہی نہیں تھا۔
یہ کس کی محبت میں گم ہو ؟ یہ تم ہو ؟؟
🍁
2026-09-01 18:20:08
0
Rana Qasim :
اج کے بعد عشرتے مجلسح شعرے غم کہا
دل نہ لگے تیرے بعد اور تیرے بعد ہم کہا
2026-09-01 18:41:12
0
Waqas Khan :
🥺mera Allah farmata hai
daro mat me tumhara pas hi to ho🥺
2026-09-01 18:25:38
0
allahmuhmmad :
"ہم وہ نہیں جو ہر کسی کو عزیز رکھیں،
جسے قدر نہ ہو، اسے نظرانداز کرنا جانتے ہیں۔" 🔥
2026-09-01 18:47:07
0
unknown :
یوں تو ہزار ہوئے الوداع۔
لیکن تیرا بچھڑ جانا مجھے کھاگیا۔۔!
2026-09-01 18:20:26
0
soldier Life. :
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ خامی ہے محسن
میں جس کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا ۔۔
2026-09-01 18:04:39
1
COMMANDO☆ :
خیال وصل ، دوران وضو ، ہم مسع کرنا بھول گئے۔
فقط عبادت نہ کی تھی اس کی وہ ہمارا نام تک بھول گئے
2026-09-01 18:37:13
0
Muhammad Qasim Sakra :
2026-09-01 17:13:44
0
𝑇𝐻𝐸 𝐴𝐹𝑇𝐴𝐵® :
تم ؟
2026-09-01 18:18:08
0
ShaKeELZeHRi :
ishq nakam hogia
pur asar kalaam hogia
ik nazar karam ki ti
dil oska ghulam hogia
jite jite to murshad gum nam hi raha
maraa to ye shahr oske naam huwa❤️
2026-09-01 17:15:40
0
l ꙰DÄRKl ꙰♥︎‿♥︎l ꙰HÛÑTËRl ꙰ :
جس کی ہر غلطی بھلا کر میں نے ہر بار رشتہ نبھایا 💔
پھر اسی نے مجھے ہر بار فالتو ہونے کا احساس دلایا 💔🥀
2026-09-01 17:28:33
0
sheikh farhan :
لوگ کیسے جسم کی تمنا کر لیتے ہیں
مرض محبت میں
محبوب اگر سامنے ہو تو نظر اٹھائ نہیں جاتی
2026-09-01 19:33:29
0
uzair sukhera 12 :
:یہ تقاضا عشق ہے یا میری آنکھوں کی مستی
کھولو تو دیدار تمہارا اگر بند کروں تو خیال تمہارا
2026-09-01 17:16:40
0
account not found :
میں تو تیرے لیے فقیر بھی بن جاؤں
کوئ ڈالے تو صحیح تجھے میری جھولی میں 🥲
بابا 53 آلہ 💔
2026-09-01 17:57:06
0
جٹ محکمہ💪ہنی جٹ💞 :
جس کی ہر غلطی بھلا کر میں نے ہر بار رشتہ نبھایا 💔
پھر اسی نے مجھے ہر بار فالتو ہونے کا احساس دلایا 💔🥀
2026-09-01 17:35:37
0
m_umar_rana :
مینے دیوار پر کیا لکھ دیا خود کو ایک دن❤️🩹🤌🏻
مینے دیوار پر کیا لکھ دیا خود ایک دن🤌🏻❣️باریشیں ہونے لگیں مجھ کو مٹانے کے لیے💔🤝
2026-09-01 18:13:13
0
To see more videos from user @shairy_ki_dunia, please go to the Tikwm
homepage.