@roshniikhan804: 27 ستمبر فیصلہ کن دن🚨 تحریکیں لیڈرز بناتے ہیں مگر انہیں زندہ رکھنے کی ذمہ داری عوام پر ہوتی ہے خان کو بچانا ہے تو میدان میں آنا ہو گا 27 ستمبر کو خوف کے بت توڑ کر نکلیں اپنے گھروں سے نکلے گے ملک جام کریں گے تو ہمارا کپتان رہا ہو گا🔥✊🏻#releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #unfrezzmyaccount @Imran Khan Official