@mswriters143: یہ وہ بات ہے جو کہی نہیں جاتی مگر دل میں ہر رات گونجتی ہے۔ جن سے شکایت تھی انہوں نے سنی نہیں، جن سے امید تھی انہوں نے توڑ دی، اور جو خواب تھے وہ اتنے کچلے گئے کہ اب انہیں سینے میں چھپا کر رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ 🍂 یہ کرسی دیکھو، خالی پڑی ہے، ویران ہے، مگر کھڑی ہے۔ کچھ لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں، اندر سے ٹوٹے ہوئے، باہر سے قائم، کسی کو پتہ نہیں کہ یہ کب سے اکیلے ہیں اور کتنے خواب ہیں جو کبھی پورے نہیں ہوئے۔ 🌹 اور جب دنیا میں کوئی نہ سنے تو انسان وہیں لے جاتا ہے اپنا سب کچھ جہاں سے واپسی نہیں۔ شاید وہاں کوئی سنتا ہو، شاید وہاں کوئی سمجھتا ہو #fypシ #foryoupage❤️❤️ #viwesproblem #sadvibes🥀 #unfreezemyacount