@saadiq2: 🦷❤️ successful Free Dental Awareness Camp — میدان کئی لوگوں کو یہ معلوم ہی نہیں کہ دانت کیوں خراب ہوتے ہیں اور انہیں کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ علاج کے ساتھ آگاہی بھی ہر گھر تک پہنچے، تاکہ لوگ بیماری سے پہلے اپنے دانتوں کی حفاظت کرنا سیکھیں۔ ایک صحت مند مسکراہٹ، ایک بہتر زندگی کی شروعات ہے۔ ✨ میدان سے شروع ہونے والا یہ سفرِ خدمت ان شاء اللہ جاری رہے گا… ⭐️❤️ @dr.bilalahmadkhan #dentalcare #truehappiness #camping #onthisday #foryoupage