@kaptanka_sepahi: 27 ستمبر فیصلہ کن دن🚨 یہ زمین ہماری ہے ،یہ آسمان ہمارا ہے، پھر ہمارے فیصلے غیر کیوں کریں؟ پاکستانیوں اپنی طاقت کو پہچانو، ظلم کو لکارو یہ وہ لمحہ ہے جو تاریخ بناتا ہے خاموشی جرم ہے اور بغاوت عبادت اب ڈرنا نہیں لڑنا ہے🔥✊🏻 #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #fypシ