@lithiclove: کتابیں پڑھو، عمدہ لباس پہنو موسیقی سنو، اچھی خوشبو لگاؤ، محبت کرو، عبادت کرو، زندگی بغاوت سے جیو اور ہم نے سیکھ لیا ہے کہ خوبصورتی چہرے میں نہیں، سوچ میں ہوتی ہے۔ اس لیے اب نہ کسی کو متاثر کرتے ہیں، نہ کسی کے لیے بدلتے ہیں، بس خود کو بہتر بناتے ہیں . . . #pashto #pashtosong #Aman #foryou #foryoupagе