@paloseenw: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سابق تحصیل ناظم حاجی پیاوزار صاحب ہم میں نہیں رہے۔ حاجی پیاوزار صاحب کی وفات پوری قوم کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ آج پوری قوم اپنے ایک مخلص، باوقار اور خدمت گزار رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔ ناظم صاحب! آج پوری قوم خود کو یتیم محسوس کر رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین و اہلِ علاقہ کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی# توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین #foryoupage #goviral #viral

🔸❗Paloseen Wazir🔸❗✔️
🔸❗Paloseen Wazir🔸❗✔️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 01 September 2026 17:39:47 GMT
67
14
4
1

Music

Download

Comments

huzaifkhan3202
🇦🇬PTM乛WaziR :
ofsose
2026-09-01 18:00:55
0
user19251185305908
user19251185305908 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-01 19:30:06
0
huzaifkhan3202
🇦🇬PTM乛WaziR :
⚰️⚰️
2026-09-01 18:03:55
0
user19251185305908
user19251185305908 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-01 19:30:09
0
To see more videos from user @paloseenw, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About